Browsing: #hamidmir

1947 کے فسادات میں لاہور میں انقلاب کے دفتر پر حملہ ہو گیا۔ اخبار بند ہو گیا۔ شورش کاشمیری نے ’چٹان‘ کے دفتر میں اُنہیں ’انقلاب‘ کا دفتر کھول دیا۔ لیکن یہ اخبار 1949 میں پھر بند ہو گیا کیونکہ حکومت وقت خلاف تھی۔