Browsing: #fazalurrehman

مولانا اور خان صاحب کو قریب لانے کا کریڈٹ شہباز شریف کو جاتا ہے۔ جس طرح خان کو حکومت سے فراغت کے بعد مولانا کی اہمیت کا احساس ہوا اسی طرح مسلم لیگ ن کو بھی حکومت سے فراغت کے بعد ہی مولانا یاد آئیں گے لیکن شاید مولانا دوبارہ انکے جال میں نہ پھنسیں گے۔