Browsing: بلوچستان ہلاکتیں

زبیر تگرانی یونین کونسل کلگ تگران کے وائس چیئرمین تھے۔
ان کے قریبی رشتہ دار خلیل تگرانی نے بتایا کہ زبیر تگرانی کا سیاسی تعلق مرکزی جمیعت اہلحدیث سے تھا اور وہ سنہ 2024 کے عام انتخابات میں جماعت کی طرف سے بلوچستان اسمبلی کی نشست کے بھی امیدوار تھے۔