79 سال تک ناکامیوں کا سامنا کرنے والے لوگ نظام درست یا ’ری سیٹ‘ کرنےکے قابل نہیں ہوسکتے۔ البتہ اس معاملہ پر فساد پیدا کرنے اور ایک دوسرے کو مورد الزام ٹھہرانے سے کام نہیں چلے گا۔
Browsing: پاک فوج
اہم شہروں میں توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز ہؤا اور ٹیلی ویژن پر خصوصی پروگرام بھی نشر ہوئے۔ تاہم اس سال یہ دن منانے میں پہلے جیسا جوش و خروش اور عوامی شرکت دیکھنے میں نہیں آئی۔
ان کا سیاسی جھکاؤ پاکستانی ڈاکٹروں کی اکثریت کی طرح پی ٹی آئی کی طرف تھا۔ وہ پاک فوج سے محبت کرتے تھے اور پاکستانی اداروں کو مضبوط دیکھنا چاہتے تھے۔ ان کا ماننا تھا کہ مضبوط ادارے، خصوصاً مضبوط فوج، پاکستان کی بقا اور سلامتی کی ضمانت ہیں۔
پاکستان اسی وقت سعودی عرب کی امداد کے لیے جاسکتا ہے اگر کوئی ملک یا گروہ براہ راست اس پر حملہ کرے۔ اگر حوثی سعودی عرب پر حملہ آور نہیں ہوتے اور محض دھمکیاں دیتے ہیں تو کیا پھر بھی پاکستان اس معاہدے کے تحت حوثیوں کی طاقت کچلنے میں آگے بڑھے گا؟
لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو جنوری 2025 میں چیف آف جنرل اسٹاف جی ایچ کیو تعینات کیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ وہ کمانڈر فور کور اور چیئرمین ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا بھی فرائض انجام دے چکے ہیں۔
انھوں نے دعویٰ کیا کہ حالیہ آپریشنز کے دوران مارے جانے والے شدت پسندوں میں سے زیادہ تر افغانستان کے شہری ہیں اور یہ سب ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت کیا جا رہا ہے۔
اگر اس سرزمینِ وحی کے دفاع کا موقع آتا تو یقین مانیے، ہر مسلمان کو سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن جانا تھا۔ اس لیے کہ یہ موقع اس کی ساری زیست کا ثمر ہوتا۔ اس کی زندگی کی معراج ہوتا۔ سرزمینِ توحید کا دفاع اس کا سب سے بڑا اعزاز ہوتا۔ یہی اسکا رستہ یہی اسکی منزل ہوتا ۔ یہی اس کی دنیا یہی اس کا دین ہوتا۔
تاریخ ہمیں یہی سبق سکھاتی ہے کہ دہشت گردی ختم کرنے کے لیے صرف فوجی طاقت کافی نہیں ہوتی بلکہ اگر صرف عسکری قوت پر انحصار کیا جائے تو عام طور سے مسائل کی شدت میں اضافہ ہوتا ہے۔
پیرکوہ میں نامعلوم افراد نے بارودی سرنگ نصب کی تھی۔
ان کا کہنا تھا کہ بارودی سرنگ اس وقت زوردار دھماکے سے پھٹ گئی جب ایک موٹر سائیکل اس سے ٹکرا گیا۔
دھماکے کے باعث موٹر سائیکل پر سوار دو افراد زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
اہلکار کے مطابق زخمی ہونے والے افراد کا تعلق امن فورس تھا۔
اسلام آباد : ایک مقامی عدالت نے وزارتِ دفاع کے چار اہلکاروں کو غیر ملکی ’ایجنٹ‘ کے ساتھ حساس معلومات شیئر کرنے پر قید کی سزائیں…
