Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اکتوبر 14, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم ۔۔بنی نوع انسان ، مختصر اور جامع تاریخ
  • جمہوریت کا جنازہ اور اسٹیبلشمنٹ کی تابعداری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • خیر پور میرس سے ہوت والا تک : زبانوں اور مہربانوں کا تذکرہ : زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی
  • ملتان کے قریب رحمان بابا ایکسپریس الٹ گئی : 5 مسافر ہلاک 30 زخمی
  • شہباز شریف کا لانگ مارچ اور عمران خان کے گرد گھومتی سیاست : حامد میر کا کالم
  • "ممتاز نامہ” — ایک زندگی، کئی جہان : محمد عمران کا اختصاریہ
  • کوئٹہ میں پولیس گاڑی پر حملہ: ایک اہلکار ہلاک، چار افراد زخمی
  • ایمرجنسی کا نفاذ: قومی ضرورت یا جمہوریت کے لیے نیا امتحان؟ شہزاد عمران خان کا تجزیہ
  • خیبر پختون خوا میں وفاق کی حکمرانی : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • ریاض میں شاہ خالد ایئرپورٹ پر میزائل حملہ : متعدد افراد زخمی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » شاہکارکتابوں کے پبلشر اورانسائیکلوپیڈیا پاکستانیکا کے خالق سید قاسم محمود کی14ویں برسی31مارچ کومنائی جائے گی
daud tahir

شاہکارکتابوں کے پبلشر اورانسائیکلوپیڈیا پاکستانیکا کے خالق سید قاسم محمود کی14ویں برسی31مارچ کومنائی جائے گی

ایڈیٹرمارچ 30, 202426 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور:نامور دانشور ،افسانہ نگار ،پبلشر اور” انسائیکلوپیڈیا پاکستانیکا“ کے خالق سید قاسم محمود کی14ویں برسی 31مارچ کو منائی جارہی ہے۔ سید قاسم محمود نے کتاب دوستی کے فروغ کے لیے بے پناہ خدمات انجام دیں۔
وہ17نومبر 1928ءکوضلع ہریانہ میں پیدا ہوئے۔قاسم محمود کا اصل نام سید قاسم علی شاہ تھا۔1940ءمیں قاسم محمود نے پرائمری کے امتحان میں پورے پنجاب میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔1946ءمیں میٹرک کے بعد انہوں نے ہمدرد دواخانہ دہلی میں حکیم سعید کے پاس ملازمت اختیار کی۔قیام پاکستان کے بعد وہ لاہور آگئے اور محنت مزدوری کرتے رہے۔1950ءمیں انہیں پنجاب یونیورسٹی میں ملازمت مل گئی۔سید قاسم محمود نے اردوزبان و ادب اور کتاب کے فروغ کے لیے گراں قدرخدمات انجام دیں۔
1970ءکے عشرے میں انہوں نے سائنس میگزین کا اجراءکیا اور قسط وار انسائیکلوپیڈیا پاکستانیکا کی اشاعت شروع کی۔وہ شاہکار کے نام سے ہرماہ کم قیمت پر کتابیں بھی شائع کیا کرتے تھے۔قاسم محمود نے مختلف اخبارات اور جرائد میں ادارت کے فرائض انجام دیئے۔
90ءکے عشرے میں” انسائیکلوپیڈیا پاکستانیکا “کتابی صورت میں شائع ہوا جس کے بعد2000ءمیں انہوں نے سیرت النبیﷺ پر انسائیکلوپیڈیا کی اشاعت کے لیے بھی کام شروع کردیا۔یہ انسائیکلوپیڈیاان کی وفات کے بعد 2014ءمیں شائع ہوا۔31مارچ2010ءکو سید قاسم محمود گردوں کے عارضے کے باعث لاہور میں انتقال کرگئے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article’قرآنی تعلیم کو نصاب میں شامل کر لیا گیا‘، عدالت نے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف اپیل نمٹادی
Next Article دریائے چناب میں کشتیوں پر مشاعروں کی روایت ڈالنے والے سرائیکی شاعر اقبال حسن بھپلا کو ہم سے بچھڑے 15برس بیت گئے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم ۔۔بنی نوع انسان ، مختصر اور جامع تاریخ

اکتوبر 14, 2026

جمہوریت کا جنازہ اور اسٹیبلشمنٹ کی تابعداری : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اکتوبر 14, 2026

خیر پور میرس سے ہوت والا تک : زبانوں اور مہربانوں کا تذکرہ : زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی

اکتوبر 13, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم ۔۔بنی نوع انسان ، مختصر اور جامع تاریخ اکتوبر 14, 2026
  • جمہوریت کا جنازہ اور اسٹیبلشمنٹ کی تابعداری : سید مجاہد علی کا تجزیہ اکتوبر 14, 2026
  • خیر پور میرس سے ہوت والا تک : زبانوں اور مہربانوں کا تذکرہ : زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی اکتوبر 13, 2026
  • ملتان کے قریب رحمان بابا ایکسپریس الٹ گئی : 5 مسافر ہلاک 30 زخمی اکتوبر 13, 2026
  • شہباز شریف کا لانگ مارچ اور عمران خان کے گرد گھومتی سیاست : حامد میر کا کالم اکتوبر 13, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.