Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » مصنوعی ذہانت کی مدد سے اداکارہ سنی لیونی کی روبوٹ کاپی تیار
جہان نسواں / فنون لطیفہ

مصنوعی ذہانت کی مدد سے اداکارہ سنی لیونی کی روبوٹ کاپی تیار

ایڈیٹرجنوری 16, 20248 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Sunny Leone
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ممبئی : بولی وڈ اداکارہ سنی لیونی بھارت کی وہ پہلی شوبز شخصیت بن گئیں، جن کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی آفیشل کاپی متعارف کرادی گئی۔
سنی لیونی کی ہم شکل اے آئی روبوٹ کی کاپی بھارتی اے آئی ٹیکنالوجی کمپنی کاموٹو نے متعارف کرائی ہے، جس نے متعدد اسپورٹس شخصیات سمیت کاروباری اور سوشل میڈیا شخصیات کی کاپیاں بھی متعارف کرا رکھی ہیں۔
تاہم سنی لیونی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ بولی وڈ کی پہلی شخصیت بن گئیں، جن کی آفیشل اے آئی کاپی متعارف کرادی گئی۔سنی لیونی کی آفیشل کاپی دکھنے میں ہوبہو اداکارہ کی طرح ہے، تاہم اس کی آواز کچھ مختلف ہے، جس سے فوری اندازہ ہوجاتا ہے کہ وہ مصنوعی ہے، تاہم اسے دیکھ کر کوئی بھی یہ پہچان نہیں پائے گا کہ وہ حقیقی انسان ہیں یا اے آئی کی مدد سے تیار کیا گیا روبوٹک چیٹ بوٹ ہیں۔
سنی لیونی نے اپنی ٹوئٹ میں اپنی اے آئی کاپی کی مختصر ویڈیو شیئر کی، جس میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے تیار کی گئی بولی وڈ اداکارہ کی کاپی نے بتایا کہ وہ اے آئی سے تیار شدہ روبوٹ ہیں اور ان کا کام اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے پوچھے جانے والے ہر سوال کا جواب دینا ہے۔
کمپنی نے سنی لیونی کی آفیشل اے آئی کاپی کا چیٹ بوٹ بھی بنا دیا ہے، جہاں پر دنیا بھر سے کوئی بھی شخص ان سے کسی بھی وقت کسی بھی موضوع پر بات کر سکتا ہے اور سنی لیونی کی کاپی انہیں فوری طور پر ریپلائی کریں گی۔
صارفین کی سہولت کے لیے سنی لیونی کی کاپی کو آڈیو کال بھی کر سکتے ہیں اور اس کے لیے کمپنی نے ماہانہ کم سے کم ایک ڈالر کا سبسکرپشن پلان متعارف کرایا ہے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اداکارہ مصنوعی ذہانت
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسپریم کورٹ کے ججز کیخلاف سوشل میڈیا مہم کی روک تھام کیلئے جے آئی ٹی تشکیل
Next Article انتخابی نشانات کی تبدیلی کے باعث انتخابات میں تاخیر کا خدشہ: الیکشن کمیشن
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کتابوں کی آخری ہچکی :وسعت اللہ خان کا کالم

اگست 13, 2026

فریال گوہر نے جمال شاہ کے سامنے شادی کو غلطی مان لیا

فروری 27, 2026

سلکشنا کی موت اور ٹائٹینک کی غرقابی : یہ اتفاقات کیوں پیش آتے ہیں ؟ یاسر پیرزادہ کامکمل کالم

جنوری 9, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.