Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, نومبر 23, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مہنگی بخشش کا طریقہ اور بونہافر کی کہانی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • حسین نقی : آزادی صحافت اور انسانی حقوق کی توانا آواز خاموش ہو گئی
  • پاکستان میں نظام کیسے ’ری سیٹ‘ ہوسکتا ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ’ری سیٹ‘ کی بھول بھلیوں میں الجھائی گئی پاکستانی قوم : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلاول صاحب ! آئین کمزور کرکے پارلیمنٹ مضبوط کیسے ہوگی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نقشے سے باہر کا آدمی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • نئے صوبے اور سندھ اسمبلی کا احترام : نصرت جاوید کا کالم
  • عمران خان کا ججوں کے نام خط اور حکومت کی سنگ دلی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پہاڑی پر مقیم معمر خاتون کا شہر منتقل ہونے سے انکار : بچوں نے 430 سیڑھیاں تعمیر کر دیں
  • سالک کا کون مالک؟ سہیل وڑائچ کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » جنوبی افریقہ دوسرا ٹی ٹوینٹی جیت گیا ، سیریز برابر : پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست
کھیل

جنوبی افریقہ دوسرا ٹی ٹوینٹی جیت گیا ، سیریز برابر : پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست

ایڈیٹرفروری 13, 20211 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
south afriqa cricket
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان لاہور میں کھیلا جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی ۔
جنوبی افریقہ نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 145 رنز کا ہدف 17ویں اوور کی دوسری گیند پر چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ جنوبی افریقہ کے ریزا ہینڈرکس اور پائٹ وان بلجان نے سب سے زیادہ 42 جبکہ پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی نے دو کٹیں حاصل کیں۔ حالانکہ پاکستان کو آغاز میں ہی شاہین آفریدی نے دو کامیابیاں دلوا دی تھیں تاہم اس کے باوجود ریزا ہینڈرکس اور بلجان کی عمدہ شراکت کے باعث پاکستان ایک چھوٹے ٹوٹل کا دفاع نہ کر پایا۔ پچھلے میچ میں عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرنے والے عثمان قادر آج خاصے مہنگے رہے جس کے باعث پاکستان بیچ کے اوورز میں وہ دباؤ ڈالنے میں ناکام رہا۔
ادھر پاکستان نے اپنی اننگز شروع کی تو آغاز میں ہی ایک بار پھر کپتان بابر اعظم پانچ رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ بابر پچھلے میچ میں بغیر کوئی رن بنائے رن آؤٹ ہو گئے تھے۔ اس میچ میں بابر اعظم کو ڈوین پریٹوریئس نے ایل بی ڈبلیو کیا۔
ادھر محمد رضوان کی جانب سے ایک مرتبہ پھر عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا گیا اور انھوں نے چھ چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 41 گیندوں پر 51 رنز کی اننگز کھیلی۔ تاہم دیگر بلے بازوں نے ان کا خاطر خواہ ساتھ نہیں دیا۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈوین پریٹوریئس نے پانچ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ چائنا مین سپنر تبریز شمسی نے اچھی بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار اوورز میں صرف 16 رنز کے عوض ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
پاکستان کے حیدر علی نے 10، حسین طلعت تین اور افتخار احمد نے صرف 20 رنز ہی بنائے جس کے باعث پاکستان کا پہلے ٹی ٹوئنٹی کے مقابلے میں بہتر ٹوٹل کرنے کی امیدیں دم توڑ گئیں۔ فہیم اشرف کی جانب سے 12 گیندوں پر 30 رنز کی جارحانہ اننگز کے باعث پاکستان 145 رنز کا ہدف دینے میں کامیاب ہوا۔ پاکستان کی جانب سے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے کوئی تبدیلی نہیں کی گئی جبکہ جنوبی افریقہ کی گلینٹن سٹورمین کو ٹیم شامل کیا گیا ہے۔ عموماً رات گئے اوس پڑنے کے خدشے کے باعث اس گراؤنڈ پر ٹیمیں پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرتی ہیں کیونکہ دوسری اننگز میں بولنگ کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔
خیال رہے کہ جنوبی افریقہ کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے بھیجی گئی ٹیم وہ نہیں جو عام طور پر ہوتی ہے اور اس مرتبہ اس ٹیم میں کئی نئے چہرے ہیں۔
پاکستان کی ٹیم: بابر اعظم، محمد رضوان، حیدر علی، حسین طلعت، افتخار احمد، خوشدل شاہ، فہیم اشرف، محمد نواز، عثمان قادر، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف۔
جنوبی افریقہ کی ٹیم: ہینرک کلاسن، یانیمن ملان، ریزا ہینڈرکس، جے سمٹس، پائن وان بلجان، ڈیوڈ ملر، اینڈلے پیفلکوایا، ڈوین پریٹوریئس، گلینٹن سٹورمین، تبریز شمسی اور لوتھو سپمالا۔

( بشکریہ : بی بی سی اردو )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

جنوبی افریقہ کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleفاروق عادل کی تحقیق :13 فروری 1966: پاکستان کا پہلا ’یوم دفاع‘ جب ’سارے مجاہد بن گئے سوائے ایوب خان کے‘
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : جسٹس فائز عیسیٰ کا رجسٹرار کے نام خط اور چند سوالات
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پہلے ٹی ٹوئینٹی میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

اکتوبر 9, 2026

رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ

ستمبر 12, 2026

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مہنگی بخشش کا طریقہ اور بونہافر کی کہانی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم نومبر 22, 2026
  • حسین نقی : آزادی صحافت اور انسانی حقوق کی توانا آواز خاموش ہو گئی نومبر 22, 2026
  • پاکستان میں نظام کیسے ’ری سیٹ‘ ہوسکتا ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ نومبر 21, 2026
  • ’ری سیٹ‘ کی بھول بھلیوں میں الجھائی گئی پاکستانی قوم : سید مجاہد علی کا تجزیہ نومبر 19, 2026
  • بلاول صاحب ! آئین کمزور کرکے پارلیمنٹ مضبوط کیسے ہوگی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ نومبر 18, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.