Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
  • پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » راوی اور ستلج نے تباہی مچا دی : سیالکوٹ اور وزیر آباد ڈوب گئے، ٹرین آپریشن بھی معطل
اہم خبریں

راوی اور ستلج نے تباہی مچا دی : سیالکوٹ اور وزیر آباد ڈوب گئے، ٹرین آپریشن بھی معطل

ایڈیٹراگست 27, 202517 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
flood_collage (1)
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : سیالکوٹ میں سیلاب کے باعث آج بھی متعدد مقامات پر کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہے جبکہ شہری اور دیہی علاقوں میں پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو چکا ہے۔
سیلابی پانی کے باعث لوگوں کے ذرائع آمد و رفت معطل ہوکر رہ گئے جبکہ سیالکوٹ کی تمام سڑکیں پانی کی وجہ سے بند ہیں۔
سیالکوٹ کے محلہ اسلام آباد، رنگ پورہ، کینٹ، نیکا پورہ سمیت پورا شہر پانی میں ڈوبا ہوا ہے جس سے بچنے کے لیے لوگ گھروں کی دوسری منزلوں پر پناہ لیے بیٹھے ہیں۔
ضلعی حکومت کا موقف ہے کہ شہر سے گزرنے والے نالوں میں پانی کی سطح کم ہونے تک سیلابی پانی نہیں نکالا جا سکتا۔
دریائے چناب میں ہیڈ قادرآباد بند توڑنے کے بعد سمبڑیال سمیت قریبی گاؤں اور وزیرآباد شہر میں بھی داخل ہوگیا۔
پلکھو نالہ بپھرنے سےوزیر آباد کی چیمہ کالونی، جناح کالونی، حاجی پورہ، محلہ شیش محل، سوہدرہ میں بھی پانی داخل ہوگیا جس کے سبب عوام گھروں میں محصور ہوگئے۔
انتظامیہ کے مطابق دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام سے پانی کی سطح نیچے آنے لگی ہے۔
دوسری جانب سیالکوٹ پولیس کا سیلاب زدگان کی مدد کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
ادھر دریائے راوی، چناب اور ستلج میں سیلاب سے تباہی مچ گئی۔یلاب کے باعث بستیاں ڈوب گئیں، وزیرآباد کے گلی محلے اور بازار زیر آب آگئے، پانی دکانوں اور مکانات میں داخل ہو گیا۔
ہیڈ قادر آباد پر پانی کا دباؤ کم کرنے کے لیے منڈی بہاوالدین اور علی پور چھٹہ کے مقام پر 2 شگاف ڈال دیے گئے۔
لاہور،قصور، سیالکوٹ، فیصل آباد، نارووال اور اوکاڑہ میں فوج طلب کرلی گئی، وزیراعظم نے گجرات،سیالکوٹ اورلاہورمیں ممکنہ اربن فلڈنگ سے نمٹنے کے لیے فوری انتظامی اقدامات کی ہدایت بھی کردی۔
فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق دریائےراوی میں جسڑ کے مقام پر 70 سال اور شاہدرہ کےمقام پر37 سال بعد پانی آیا ہے۔
دریائے چناب میں سیلاب سے پلکھو نالا بپھر گیا، گنجائش سے زیادہ پانی سے نالا اوور فلو ہوگیا، سیلابی ریلا وزیرآباد شہر میں داخل ہونے سے کئی دیہات اور نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔
گوجرانوالہ میں چار سے پانچ ایکڑ زرعی زمین زیر آب آگئی، دیہات سے لوگوں نے اپنی مدد کے تحت نقل مکانی کی۔
منڈی بہاؤالدین اورعلی پور چٹھہ کے مقام پر دو شگاف ڈال دیے گئے، حافظ آباد کے گاؤں سجادہ میں سیلابی ریلا پل بہا کر لے گیا، مظفرگڑھ میں کئی دیہات زیرآب آگئے، بڑا سیلابی ریلا اگلے دو سے تین روز میں گزرے گا۔
رنگ پور، مراد آباد، ٹھٹھہ سیالاں سمیت کئی بندوں میں دراڑیں پڑگئیں، ضلعی انتظامیہ کے مطابق بندوں کی مضبوطی کے لیے کام جاری ہے، ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ دریائے چناب میں ایک دہائی بعد اونچے درجے کا سیلاب آیا ہے، انفرا اسٹرکچر کو نقصان پہنچنے کا خدشہ نہیں۔
دریائے راوی میں شاہدرہ اور ہیڈبلوکی پر پانی کی سطح میں اضافہ ہونے لگا، شاہدرہ پر آج رات بڑا سیلابی ریلا گزرنے کاخطرہ ہے۔
قلعہ احمد آباد میں ریلوے ٹریک سیلاب کی زد میں آگیا جس سے ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہوگئی، نارووال میں 21 مقامات پر ریسکیو آپریشن جاری، ساہیوال کےنواحی علاقے میں دریائی کٹاؤسے مین جی ٹی روڈ سمیت مختلف مقامات پر پانی سڑک کے ساتھ بہنے لگا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمصنوعی ذہانت اور گردو پیش میگزین کا نیا شمارہ ؛ ڈاکٹر انوار احمد کا تبصرہ
Next Article رائیونڈ : 30 روپے کی خاطر 2 بھائیوں کو قتل کرنے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

ستمبر 7, 2026

پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا

ستمبر 6, 2026

صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 7, 2026
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا ستمبر 6, 2026
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 6, 2026
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 6, 2026
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات ستمبر 5, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.