Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » این اے157میں شاہ محمودقریشی کی صاحبزادی علی موسیٰ گیلانی کا مقابلہ کریں گی
اہم خبریں

این اے157میں شاہ محمودقریشی کی صاحبزادی علی موسیٰ گیلانی کا مقابلہ کریں گی

ایڈیٹراگست 3, 20222 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shah mehmood
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان۔3اگست :قومی اسمبلی کے حلقہ این اے157کے ضمنی الیکشن میں دلچسپ صورتحال پیداہوگئی ہے اور ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمودقریشی نے اس حلقے میں اپنے داماد یا صاحبزادی مہربانو کو امیدواربنانے پر غور شروع کردیا ہے۔ یہ نشست ان کے صاحبزادے زین حسین قریشی نے خالی کی ہے۔ مہر بانو کے لیے بدھ کے روز کاغذات نامزدگی بھی حاصل کر لیے گئے جو کل جمع کرائے جانے کا امکان ہے ۔
پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کی جانب سے اس حلقے میں سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئرر ہنماءسید یوسف رضاگیلانی کے صاحبزادے علی موسی گیلانی کو ٹکٹ دیئے جانے کاامکان ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے اسی حلقے میں سابق صوبائی وزیر اور مخدوم شاہ محمودقریشی کے قریبی عزیز معین ریاض قریشی کوبھی ٹکٹ کی پیشکش کی تھی لیکن معین قریشی الیکشن میں دلچسپی نہیں رکھتے۔
حلقے میں ایک اور اہم امیدوار مسلم لیگ (ن) کے عبدالغفارڈوگر ہیں جو پیپلزپارٹی کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کرچکے ہیں۔ان کی جانب سے ن لیگ کے ٹکٹ کی کوشش کی گئی لیکن پی ڈی ایم نے یہ فارمولا طے کیاہے کہ 2018ءکے الیکشن میں اس حلقے میں دوسرے نمبر پرآنے والی جماعت کو ٹکٹ دیا جائے گا۔ سو یہ ٹکٹ پیپلزپارٹی کودینے کافیصلہ کیاگیا۔غفار ڈوگر نے پی ٹی آئی کے ٹکٹ کی بھی کوشش کی لیکن انہیں کامیابی نہ ہوسکی۔سینئر تجزیہ نگار اورکالم نگار شاکر حسین شاکر نے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ این اے157میں علی موسی گیلانی کے مقابلے کے لیے پی ٹی آئی کو مشکلات کاسامنا کرنا پڑے گا۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی قیادت یہاں ایسے ناموں پرغور کررہی ہے جو کامیابی کی ضمانت بن سکیں۔ یہ نشست بنیادی طورپر قریشی خاندان کی ہے اوراسی لیے شاہ محمودقریشی کی کوشش ہے کہ انہی کے خاندان کا کوئی امیدوارمیدان میں آئے ۔جو بھی صورت ہو یہ الیکشن ملتان کے دلچسپ انتخابی معرکوں میں شمارہوگا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

shah mehmood qureshi شاہ محمود قریشی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاکستانی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ریکارڈ کمی، ایک دن میں بارہ روپے سستا
Next Article حکومت کا عمران خان کو نااہل کرانے کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائرکرنےکا فیصلہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

9 مئی کا بھوت : سید مجاہد علی کا تجزیہ

دسمبر 20, 2025

نو مئی کے ایک اور کیس میں شاہ محمود بری : یاسمین راشد ، محمود الرشید اور دیگر کو 10، 10 سال قید کی سزا

دسمبر 19, 2025

شاہ محمود قریشی ہسپتال سے ڈسچارج ، کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا

دسمبر 10, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی ستمبر 7, 2026
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 7, 2026
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا ستمبر 6, 2026
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 6, 2026
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 6, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.