Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
  • پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » سیلاب زدہ علاقوں میں نقصانات کاتخمینہ سیٹلائٹ سروے کے ذریعے لگایا جائے گا،سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب
اہم خبریں

سیلاب زدہ علاقوں میں نقصانات کاتخمینہ سیٹلائٹ سروے کے ذریعے لگایا جائے گا،سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب

ایڈیٹراکتوبر 1, 20222 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان۔ (اے پی پی):سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا سیٹلائٹ کے ذریعے سروے کیا جارہاہے تاکہ زمین پر ہونے والے نقصانات کا درست اندازہ کیاجاسکے۔ انہوں ے کہاکہ یہ سروے مکمل ہونے والا ہے جس کے بعد متاثرین میں امدادکی فراہمی کا کام مزید تیز کردیا جائے گا۔
اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جنوبی پنجاب کو گزشتہ مہینوں میں تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا کرناپڑا۔ سیلاب سے متاثرہ افراد کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے ہنگامی اقدامات زیرغور ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ایک آدھ ہفتے میں سروے مکمل ہونے کے بعد مزید امدادی کارروائی شروع کی جائے گی۔انہوں نے کہاکہ راجن پور اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن اس سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہوئے۔ سیٹلائٹ سروے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ ہمارے پاس نقصان کا جو ڈیٹا موجودہے اس کااس کے ساتھ تقابل کیا جاسکے۔ انہوں نے کہاکہ سیٹلائٹ سے تصویریں حاصل کرکے ہمیں زیادہ بہترانداز میں معلوم ہوسکے گا کہ مکانات اورفصلوں کو کہاں کہاں اورکتنا نقصان پہنچا۔انہوں نے کہاکہ متاثرہ افراد کو امداد بینکوں کے ذریعے ٹرانسفر کی جائے گی اور اس عمل میں شفافیت برقراررکھنے کے لیے انسانی مداخلت کم سے کم ہوگی۔
ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے فیصل فرید نے بتایا کہ متاثرہ افراد کے ورچوئل اکاؤنٹ کھولے جائیں گے تاکہ انہیں امدادی رقم براہ راست مل سکے۔ سیکرٹری زراعت ثاقب علی عطیل نے بتایا کہ گندم کی کاشت کاموسم آگیا ہے ۔وفاقی اور صوبائی حکومتیں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں کاشتکاروں کو کھاد اور بیج کی فراہمی پر غور کررہی ہیں تاکہ متاثرین نئی فصلیں کاشت کرسکیں۔اس سے نہ صرف یہ کہ ان کی مدد ہوگی بلکہ وہ ملکی خوراک کی ضروریات پوری کرنے میں بھی اپنا کردار ادا کرسکیں گے۔سیکرٹری زراعت نے مزید کہاکہ سیلاب کی شدت غیرمعمولی تھی۔ لیکن اس کے باوجود متعلقہ ضلعی انتظامیہ ، ریسکیو 1122اورپاک فوج کے جوان بڑے پیمانے پر لوگوں کی زندگیاں بچانے میں کامیاب ہوگئے۔ ان اداروں نے ایک لاکھ سے زیادہ افراد کو محفوظ مقامات پرمنتقل کیا۔ان میں سے آٹھ ہزار افراد کو فوجی ہیلی کاپٹروں کی مدد سے سیلاب زدہ علاقوں سے نکالاگیا۔انہوں نے کہاکہ صرف ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں 40ارب روپے کا نقصان ہوا۔ 3لاکھ 25ہزار ایکڑکے علاقے میں فصلیں تباہ ہوگئیں جس میں 2لاکھ 10ہزار ایکڑ پر کپاس کی فصل تھی۔اس کے علاوہ دھان، چارہ اور گنے کی فصل بھی بری طرح متاثرہوئی۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleریلویز کا 2 اکتوبر سے مرحلہ وار کراچی تک مسافر ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ
Next Article راجن پور: ڈاکوؤں نے وین سے 4 افراد کو اغوا کرلیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

ستمبر 7, 2026

پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا

ستمبر 6, 2026

صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 7, 2026
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا ستمبر 6, 2026
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 6, 2026
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 6, 2026
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات ستمبر 5, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.