Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اگست 14, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • یوم آزادی: حب الوطنی اور غداری کے بیچ خونیں لکیر : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نام ور ترقی پسند دانشور پروفیسر امین مغل لندن میں انتقال کر گئے
  • سنگین جرائم کی آماجگاہ بنا اسلام آباد : نصرت جاوید کا کالم
  • ملتان ایئرپورٹ سے ایک دن میں 37 پروازوں کا نیا ریکارڈ
  • عمران خان کی قیدِ تنہائی ختم کی جائے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کتابوں کی آخری ہچکی :وسعت اللہ خان کا کالم
  • بلوچستان کے ضلع سوراب میں 15 اکست تک رات کا کرفیو : قلات اور خضدار میں پابندیاں
  • نئے صوبے کی باتیں :امر جلیل کا کالم
  • سہ ملکی دفاعی معاہدہ: توقعات اور حقائق : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • وزیر داخلہ محسن نقوی کا بیان وقت کی ضرورت ہے؟ پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پاکستان میں سونے کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے : فی تولہ سونا پانچ لاکھ روپے سے بھی مہنگا
اہم خبریں

پاکستان میں سونے کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے : فی تولہ سونا پانچ لاکھ روپے سے بھی مہنگا

ایڈیٹرجنوری 21, 202613 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
golden bangles
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : پاکستان میں بدھ کے روز سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور پہلی مرتبہ فی تولہ سونے کی قیمت نے پانچ لاکھ روپے کی حد عبور کی ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ بدھ 21 جنوری کو دس گرام سونے کی قیمت 10 ہزار 888 روپے کے اضافے کے بعد چار لاکھ 34 ہزار 123 روپے تک پہنچ گئی۔
اس طرح سونے کی فی تولہ قیمت میں 12 ہزار 700 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد یہ قیمت پانچ لاکھ چھ ہزار چھ سو بتیس روپے فی تولہ ہو گئی۔
اس اضافے کی وجہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہے جو 127 ڈالر فی اونس اضافے کے بعد 4840 ڈالر فی اونس کی سطح تک چلا گیا۔
صحافی تنویر ملک کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمتیں عموماً عالمی نرخوں کے مقابلے میں تقریباً 20 ڈالر فی اونس اضافی پریمیم کے ساتھ طے کی جاتی ہیں۔ یہ پریمیم زرِمبادلہ کی صورتحال، درآمدی و مالیاتی اخراجات اور مقامی مارکیٹ کے حالات کی عکاسی کرتا ہے۔
سونے کی تجارت سے وابستہ افراد کے مطابق سونے کی قیمت میں اضافے کی وجہ جیو پولیٹیکل حالات ہیں جو دنیا میں سرمایہ کاروں کو سونے میں پیسہ لگانے کی جانب راغب کر رہے ہیں۔
کراچی طارق روڈ جیولرز ایسوی ایشن کے صدر عبد اللہ چاند نے بی بی سی کو بتایا کہ سونے کی قیمت میں اضافے کی دو بڑی وجوہات ہیں۔
انھوں نے کہا کہ سب سے پہلے امریکہ اور یورپ کے درمیان گرین لینڈ تنازعے کی وجہ سے عالمی مارکیٹوں میں اس وقت گھبراہٹ ہے اور سرمایہ کار محفوظ سرمایہ کاری کے لیے سونا خرید رہے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ اسی طرح چین میں اگلے مہینے نئے چینی سال کی آمد اور تعطیلات کی وجہ سے وہاں اس وقت سونے کی خریداری کا رجحان بھی ہے جو عالمی سطح پر قیمت میں اضافے کا سبب بنا۔
سونے کو ایک محفوظ سرمایہ کاری کے طور پر جانا جاتا ہے، جس کی قیمت مالیاتی بحران یا معاشی گراوٹ کے دوران کم ہونے کے بجائے برقرار رہنے یا بڑھنے کی توقع کی جاتی ہے۔
سونے کی قیمتوں میں یہ اضافہ 1970 کی دہائی کے بعد سب سے زیادہ تیزی سے ہونے والا اضافہ ہے جو گذشتہ برس اپریل سے اب تک 50 فیصد سے زیادہ بڑھ چکی ہے۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سونا سونا مہنگا سونے کا ریٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article"اعتراف” سے کچھ سبق ، ضیاء نے بھٹو حکومت کیوں ختم کی ؟ نصرت جاوید کا کالم
Next Article گل پلازہ میں ایک دکان سے 30 لاشیں برآمد، تعداد 61 ہوگئی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

وفاقی حکومت نے سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی ختم کردی

نومبر 22, 2025

ملک میں سونا سستا ہوگیا

مئی 5, 2023

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں فی تولہ 8600 روپے کی تاریخی کمی

اگست 4, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • یوم آزادی: حب الوطنی اور غداری کے بیچ خونیں لکیر : سید مجاہدعلی کا تجزیہ اگست 14, 2026
  • نام ور ترقی پسند دانشور پروفیسر امین مغل لندن میں انتقال کر گئے اگست 13, 2026
  • سنگین جرائم کی آماجگاہ بنا اسلام آباد : نصرت جاوید کا کالم اگست 13, 2026
  • ملتان ایئرپورٹ سے ایک دن میں 37 پروازوں کا نیا ریکارڈ اگست 13, 2026
  • عمران خان کی قیدِ تنہائی ختم کی جائے : سید مجاہد علی کا تجزیہ اگست 13, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.