Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
  • کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی
  • اسامہ بن لادن کی تعریف پر طاہر اشرفی سے برطانوی اعزاز ایک ہفتے بعد واپس لے لیا گیا
  • کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 16 افراد شہید، درجنوں زخمی
  • مکہ پر حملہ ۔۔ پاکستان کو سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا پڑے گا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پنجاب اسمبلی ہنگامہ : پی ٹی آئی کی زخمی ایم پی اے آسیہ امجد کوما میں چلی گئیں
اہم خبریں

پنجاب اسمبلی ہنگامہ : پی ٹی آئی کی زخمی ایم پی اے آسیہ امجد کوما میں چلی گئیں

ایڈیٹراپریل 20, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
asia amjad MPA
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

راولپنڈی : پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے دوران تشدد سے زخمی ہونے والی پی ٹی آئی کی خاتون رکنِ اسمبلی آسیہ امجد کی حالت تشویشناک ہوگئی ہے۔ چکوال سے تعلق رکھنے والی زخمی خاتون ایم پی اے آسیہ امجد موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔
آسیہ امجد چیئرپرسن پارلیمانی کمیٹی برائے ہائیر ایجوکیشن ہیں انہیں تین روز قبل گردن میں اسٹریس کے باعث نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نے حالت کو دیکھتے ہوئے راولپنڈی ایم اے ایچ اسپتال ریفر کردیا۔ راولپنڈی ایم اے ایچ اسپتال میں ڈاکٹر نے معائنے کے بعد بتایا کہ آسیہ امجد کے دماغ میں خون جم گیا ہے، جس کے باعث اُن کی اینجوگرافی کی گئی، جس پر اُن کی طبیعت نہ سنبھل سکی اور وہ کوما میں چلی گئیں۔
ڈاکٹرز کے مطابق خاتون ایم پی اے آسیہ امجد اس وقت ایم ایچ اسپتال میں وینٹی لیٹر پر ہیں اور وہ مشینی سانس پر ہی زندہ ہیں ڈاکٹرز نے اُن کی طبیعت کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے ۔ نایاب زہرا پی اے آسیہ امجد کا کہنا ہے کہ رکن پنجاب اسمبلی آسیہ امجد اس وقت وینٹیلیٹر پر ہے اور بے ہوش ہے، رکن پنجاب اسمبلی آسیہ امجد کے لیے دعاؤں کی اپیل کرتی ہوں
واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف اور ق لیگ کے ارکان نے ڈپٹی سپیکر پر حملہ کیا تھا ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی پر حکومتی اراکین نے حملہ کر دیا ،حکومتی اراکین کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کے بال نوچے گئے، اراکین کی جانب سے ڈپٹی سپیکر کو تھپڑ بھی مارے گئے،ڈپٹی سپیکر کو لوٹے مارے گئے پنجاب اسمبلی کی پولیس ڈپٹی سپیکر کو حفاظت کے لیے اٹھا کے دوبارہ اندر لے گئی تھی، بعد میں اجلاس شروع ہونے سے قبل دوبارہ ہنگامہ ہوا اور ڈپٹی سپیکر نے پولیس کو طلب کر لیا تھا، اس دوران پولیس اور اراکین اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی ہوئی تھی، اراکین اسمبلی نے پولیس اہلکاروں پر تشدد بھی کیا تھا، خواتین اراکین اسمبلی کی جانب سے پولیس اہلکاروں کے بال کھینچے گئے تھے جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں۔
پنجاب اسمبلی میں حملے کا مقدمہ بھی درج کیا گیا تھا،مقدمہ تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں درج کیا گیا ہے، مقدمہ سارجنٹ ایٹ آرم، ڈی ایس پی شہزاد منظور کی مدعیت میں کچھ اہم پی ایز اور نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف درج کیا گیا ہے مقدمہ کچھ ایم پی ایز کے خلاف ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری کو مکوں اور تھپڑوں سے تشدد کا نشانہ بنانے،لوٹے پھینکنے، ڈپٹی سپیکر پر جان لیوا حملے،ایوان کا تقدس پامال کرنے، اجلاس کی کارروائی روکنے جبکہ مہمان گیلری سے نامعلوم اشخاص کے داخل ہو کرایم پی ایز کو ذدوکوب کرنے اور اسمبلی تنصیبات کو نقصان پہنچانے کے الزامات کے تحت درج کیا گیا ہے
( بشکریہ : باغی ٹی و ی )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پنجاب اسمبلی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمریم اورنگزیب کا پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی ختم کرنے کا اعلان
Next Article صدارت پر زرداری اور فضل الرحمان میں اختلافات : بلاول ہنگامی طور پر لندن روانہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پنجاب اسمبلی: اپوزیشن کے 4 قائمہ کمیٹی چیئرمینوں کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب

جون 30, 2025

پنجاب اسمبلی: پی ٹی آئی کے 26 ارکان معطل، اسپیکرکا ریفرنس بھیجنے کا اعلان

جون 28, 2025

پنجاب کا 5 ہزار ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

جون 16, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم ستمبر 21, 2026
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 21, 2026
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی ستمبر 20, 2026
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم ستمبر 20, 2026
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم ستمبر 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.