لاہور:پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کے سروسز ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد پولیس نے انہیں دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا ہے۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق یاسمین راشد 5 روز سروسز اسپتال میں زیر علاج رہیں، یاسمین راشد کی طبیعت مکمل ٹھیک ہے۔
انتظامیہ کا کہنا تھا کہ اینٹی بایوٹک کا کورس مکمل ہونے کے بعد انہیں جیل بھیج دیا گیا ہے۔
اسپتال میں علاج کے دوران ڈاکٹر یاسمین راشد کی نواسی انہیں ملنے آئی تھی۔
ڈاکٹر یاسمین راشد قے، پانی کی کمی اور پیٹ میں درد کی شکایت پر جیل سے سروسز اسپتال لائی گئی تھیں۔
(بشکریہ:جیونیوز)
اتوار, اکتوبر 25, 2026
تازہ خبریں:
- صحافت ۔۔تاریخ کو شکست دینے والا لفظ : وجاہت مسعود کا کالم
- فرانس میں مہنگائی کے خلاف پھر مظاہرے، گرفتار افراد کی تعداد سیکڑوں سے تجاوز کر گئی
- انجینئر ممتاز احمد خان کا ’’ ممتاز نامہ ‘‘ زندگی کا سفر اور قومی شعور کی دستاویز : صائمہ نورین بخاری کا کتاب کالم
- لہندا زبان ہے یا بولی ؟ زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- فضول خرچ بیٹے کی تمثیل :زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- خیبر پختونخوا۔۔ پی ٹی آئی ارکان کو ’’ونڈر بوائے‘‘ کی تلاش : نصرت جاوید کا کالم
- جوتے چومنے کی سزا جوتے چاٹ کر دینے کا حکم: مظفر گڑھ میں پنچایت کا فیصلہ ، چار افراد گرفتار
- مولانا اور خان ۔۔ قربتوں اور دوریوں کی داستان : حامد میر کا کالم
- سعودی عرب کے دمام ایئرپورٹ اور آرامکو آئل فیلڈ پر حملے 3 افراد ہلاک 10 زخمی
- پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت قومی انحطاط کی علامت : سید مجاہد علی کا تجزیہ

