Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
  • پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پی سی بی کی غیرملکی کھلاڑیوں کو پاکستان لانے کیلئے کوششیں تیز
اہم خبریں

پی سی بی کی غیرملکی کھلاڑیوں کو پاکستان لانے کیلئے کوششیں تیز

abhannanمارچ 16, 20182 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
psl final security high alert
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

شارجہ: رائیونڈ خودکش بم دھماکے کے بعد پاکستان سپر لیگ کھیلنے والے غیر ملکی کرکٹرز تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں تاہم پی سی بی نے انہیں پاکستان لانے کے لئے کوششیں تیز کردیں۔
آئی سی سی اور فیکا سے منظور شدہ غیر ملکی سیکیورٹی کمپنی کے سربراہ رگ ڈگسن آج دبئی پہنچ رہے ہیں اور اس موقع پر پی سی بی کی جانب سے ایک میٹنگ کا انتظام کیا گیا ہے۔
میٹنگ میں غیر ملکیوں کو پاکستان کے حالات اور لاہور و کراچی میں سیکیورٹی انتظامات پر خصوصی بریفنگ دی جائے گی۔
بند کمرے میں ہونے والی اس ملاقات میں کوشش کی جائے گی کہ غیر ملکی کھلاڑی بڑی تعداد میں لاہور اور کراچی کے لئے سفر کرسکیں جب کہ پاکستان کرکٹ سے وابستہ کچھ بڑے نام بھی غیر ملکیوں کے اعتماد میں اضافے کے لئے ان سے الگ الگ ملاقاتیں کریں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے رگ ڈگسن کی غیر ملکی کرکٹرز سے ملاقات کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ میری اطلاعات کے مطابق دو غیر ملکیوں کے علاوہ تمام غیر ملکی پاکستان آئیں گے اور میڈیا اس موقع پر قیاس آرائیوں سے گریز کرے۔
نجم سیٹھی نے کہا کہ غیر ملکیوں کو رگ ڈگسن پاکستانی حالات اور انتظامات کے بارے میں بتائیں گے کیوں کہ وہ دو بار کراچی بھی آچکے ہیں۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے انگلش بلے باز کیون پیٹرسن بھی پاکستان نہ جانے کا اعلان کرچکے ہیں۔
آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن نے پاکستان جانے کے بارے میں حتمی فیصلے کو اپنی فیملی سے مشاورت سے مشروط کر رکھا ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منیجر اعظم خان کا کہنا ہے کہ اس وقت کہنا مشکل ہے کہ کون کون لاہور اور کراچی جائے گا، ہماری اطلاعات کے مطابق کیون پیٹرسن کے علاوہ تمام کھلاڑی پاکستان جانے کو تیار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے ان کے نام نہیں بتا سکتے جب کہ فرنچائز مالک ندیم عمر براہ راست غیر ملکی کرکٹرز سے رابطے میں ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے کرس گرین اور بین لافلین یقینی طور پر پاکستان جانے کو تیار ہیں۔
قذافی اسٹیڈیم میں 20 اور 21 مارچ کو دو پلے آف اور 25 مارچ کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں فائنل کھیلا جائے گا۔
اس بار پی سی بی نے پاکستان جانے والے کھلاڑیوں کے لیے الگ سے 20 ہزار ڈالر رکھے تھے، تاہم اس کے باوجود بعض غیر ملکی کرکٹرز پاکستان جاکر کھیلنے سے گریز کر رہے ہیں۔
گزشتہ سال 5 مارچ 2017ء کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جب پی ایس ایل ٹو کا فائنل کھیلا گیا تو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اہم غیر ملکی کھلاڑی پاکستان نہیں آئے تھے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعمران خان کیلئے ”مرزا یار“ کی طرح گھومنے کو کھلا میدان : برملا / نصرت جاوید
Next Article آئن سٹائن ، عالم لوہار اور سبزی منڈی کی سائنس ۔۔ مہر فہیم
abhannan

    Related Posts

    پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

    ستمبر 7, 2026

    پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا

    ستمبر 6, 2026

    صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ

    ستمبر 6, 2026
    Leave A Reply

    حالیہ پوسٹس
    • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 7, 2026
    • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا ستمبر 6, 2026
    • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 6, 2026
    • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 6, 2026
    • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات ستمبر 5, 2026
    زمرے
    • جہان نسواں / فنون لطیفہ
    • اختصاریئے
    • ادب
    • کالم
    • کتب نما
    • کھیل
    • علاقائی رنگ
    • اہم خبریں
    • مزاح
    • صنعت / تجارت / زراعت

    kutab books english urdu girdopesh.com



    kutab books english urdu girdopesh.com
    کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
    Girdopesh
    Facebook X (Twitter) YouTube
    © 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.