Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 14, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » نامور ماہر تعلیم اور دانش ورپروفیسر خالد سعید طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
اہم خبریں

نامور ماہر تعلیم اور دانش ورپروفیسر خالد سعید طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

ایڈیٹراپریل 30, 20227 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
khalid saeed
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

نامور ماہر تعلیم اور ترقی پسند دانشورپروفیسر خالد سعید طویل علالت کے بعدتیس اپریل ہفتہ کی صبح ملتان میں انتقال کر گئے۔ان کی عمر75برس تھی اور وہ طویل عرصہ سے گلے کے سرطان کے خلاف جنگ لڑ رہے تھے۔
پروفیسر خالد سعید 10 مارچ 1947 کو ملتان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے میٹرک گورنمنٹ پائلٹ سکول ملتان سے کیا۔ انٹرمیڈیٹ کا امتحان گورنمنٹ ایمرسن کالج ملتان سے پاس کیا جس کے بعد وہ لاہورمنتقل ہوگئے۔خالد سعید نے گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجویشن اور نفسیات میں ایم اے کیا۔انہوں نے فلسفہ اور پنجابی میں بھی ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔1969ء میں گورنمنٹ کالج ریلوے لاہور سے اپنے کیریئر کاآغاز کیا۔ضیاء الحق کامارشل لاء نافذ ہونے کے بعد ان کا تبادلہ بہاولنگر کے علاقے حاصل پور کردیا گیاجہاں انہوں نے کئی برس خدمات انجام دیں۔ پروفیسر خالد سعید 1981میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ اسی برس ان کا حاصل پور سے ملتان تبادلہ ہوگیا اورباقی تمام عرصہ انہوں نے ایمرسن کالج ملتان اور زکریایونیورسٹی میں تدریسی فرائض انجام دیئے۔
پروفیسر خالد سعید نے گذشتہ پانچ دہائیوں میں ملتان کی چار نسلوں کو تعلیم دی۔ رسمی طور پر نفسیات کے استاد تھے مگر ان کے حلقہ تدریس میں فلسفہ، نفسیات، سوشیالوجی، ادب، تعلیم اور بزنس ایڈمنسٹریشن جیسے مضامین بھی شامل تھے. انہوں نے طالب علموں کی کثیر تعداد کو پڑھایا ہی نہیں بلکہ ان کی تہذیب بھی کی۔ ِخالد سعید آج کے دور میں استاد کے کلاسیک کردار کی ایک زندہ مثال تھے. ان کی تصانیف میں ادب، نفسیات،تراجم، فلسفہ،شاعری اور دیگر موضوعات پر کتب شامل ہیں جن میں نامورصحافی اوریانا فلاشی کے انٹرویوز کے تراجم پرمشتمل کتاب، تاریخ سے مکالمہ، خط اس بچے کے نام جوکبھی پیدا نہیں ہوا اور تمہارے پیر مرمریں (شعری مجموعہ)شامل ہیں۔پروفیسر خالدسعید کی نماز جنازہ ہفتہ کی رات ملتان میں ادا کی جائے گی۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

خالد سعید
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleگورنر پنجاب نے عثمان بزدار کا استعفیٰ اعتراض لگا کر مسترد کر دیا
Next Article حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

خالد سعید ، ملتان کے بابے اور ہمراز ملتانی کی جاسوس پروازیں : رضی الدین رضی کا کالم

اپریل 28, 2025

ہم خالد صاحب کی برسی کیوں نہیں مناتے ؟ : علی نقوی کا کالم

اپریل 28, 2025

علی نقوی کا کالم : ملتان کے سقراط کے نام

دسمبر 3, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 14, 2026
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف ستمبر 14, 2026
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1) ستمبر 13, 2026
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 13, 2026
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 13, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.