Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 15, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اجتماعی سلامتی: تصور سے عملی حکمتِ عملی تک! امریکہ، ایران جنگ کے تناظر میں ۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (2)
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید پونے پانچ روپے کا اضافہ : ڈیزل بھی 6 روپے لیٹر مہنگا
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پی ٹی ایم کے رہنما اور پشتو شاعر پروفیسرارمان لونی کو کیوں قتل کیا گیا ؟ محمد زبیر خان
بلوچستان

پی ٹی ایم کے رہنما اور پشتو شاعر پروفیسرارمان لونی کو کیوں قتل کیا گیا ؟ محمد زبیر خان

ایڈیٹرفروری 3, 20194 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
professor arman
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لورالائی : بلوچستان کے ضلع لورالائی میں مبینہ طور پر پولیس کی جانب سے گرفتاری کی کوشش کے دوران ہلاک ہونے والے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما ارمان لونی کا تعلق صوبہ بلوچستان کے ضلع زیارت کی تحصیل سنجاوی سے تھا . ارمان لونی کے قریبی جاننے والوں کے مطابق ان کا اصل نام ابراہیم لونی تھا جبکہ وہ شاعری میں ارمان تخلص استعمال کیا کرتے تھے۔ پشتون قبیلے پنرڑی افغان کی ذیلی شاخ لونی سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ ارمان اپنے جاننے پہچانے والوں میں ارمان لونی کے نام سے ہی مشہور تھے اور خود کو ارمان لونی لکھنا اور کہلوانا زیادہ پسند کیاکرتے تھے۔



بی بی سی سے بات کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ ارمان لونی نے ابتدائی تعلیم اپنے آبائی علاقے کے گورنمٹ سکول سے حاصل کی تھی اور شروع سے ہی شاعری کے علاوہ ترقی پسند سیاست میں فعال تھے۔ ارمان لونی بلوچستان میں پی ٹی ایم کے بانی اراکین میں سے ایک تھے ان کا کہنا تھا کہ ارمان لونی ان کو سکول کے زمانے سے سیاسی جماعت پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے پروگراموں میں شرکت کی دعوت دیا کرتے تھے۔ ارمان لونی نے سوگواروں میں ایک بیوہ، دو کم عمر بیٹے اور بیٹی چھوڑی ہیں جبکہ وہ تین بہن بھائیوں میں سب سے بڑے تھے۔ نصر اﷲ خان نے بتایا کہ ارمان نے بیچلرز کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرنے کے لیے بلوچستان یونیورسٹی کے شعبہ پشتو میں داخلہ لیا تھا۔ پشتو میں ماسٹر کرنے کے بعد انھوں نے پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کر کے پروفیسر کی ملازمت حاصل کرلی۔ سرکاری ملازمت کی وجہ سے وہ سیاسی جلسوں میں خود تو شرکت نہیں سکتے تھے لیکن جب ان کی بہن وڑانگہ لونی نے سیاست میں شریک ہونے کا فیصلہ کیا تو انھوں نے اپنی بہن کی بھرپور حمایت کی۔ ارمان لونی خود جلسوں میں ایک کارکن اور سامع کی حیثیت سے شریک ہوتے تھے جبکہ ان کی بہن سٹیج پر تقاریر کیا کرتی تھی۔ نصر اﷲ زیرے کے مطابق پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرنے کے بعد ان کی پہلی تعنیاتی ڈگری کالج کوئٹہ میں ہوئی اور بعدازاں ان کا ڈگری کالج قلعہ سیف اﷲ میں تبادلہ ہوگیا تھا جہاں پر وہ اپنے خاندان اور بہن وڑانگلہ لونی سمیت رہائش پذیر تھے۔ ممبر قومی اسمبلی اور پشتون تحفظ موومنٹ کے سینئیر رہنما علی وزیر نے بی بی سی کو بتایا کہ ارمان لونی پشتون تحفظ موومنٹ کے اہم رہنما اور مرکزی کور کمیٹی کے ممبر تھے۔ علی وزیر کے مطابق پشتون تحفظ موومنٹ کے آغاز کے وقت سے ہی ارمان لونی تحریک کے ساتھ تھے اور بلوچستان میں پی ٹی ایم کے بانی رہنماؤں میں ان کا شمار ہوتا تھا۔ گذشتہ ایک سال کے دوران ارمان لونی نے کراچی جا کر بھی پشتون تحفظ موومنٹ کے جلسوں میں شرکت کی تھی۔ حال ہی میں کراچی دھرنے کے دوران گرفتار ہونے والوں میں بھی وہ شامل تھے جبکہ رہائی کے فوراً بعد وہ دوبارہ تحریکی سرگرمیوں میں شامل ہو گئے۔
( بشکریہ بی بی سی اردو )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاٹک آئل فیلڈ کے ایڈمن مینیجر پر مزدوروں کا تشدد : ویڈیو وائرل ہو گئی
Next Article مہاتیر دنیا کے معمرترین اورکم یونگ سب سے کم عمر عالمی رہنما
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اجتماعی سلامتی: تصور سے عملی حکمتِ عملی تک! امریکہ، ایران جنگ کے تناظر میں ۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (2)

ستمبر 15, 2026

پیٹرول کی قیمت میں مزید پونے پانچ روپے کا اضافہ : ڈیزل بھی 6 روپے لیٹر مہنگا

ستمبر 14, 2026

عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 14, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اجتماعی سلامتی: تصور سے عملی حکمتِ عملی تک! امریکہ، ایران جنگ کے تناظر میں ۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (2) ستمبر 15, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید پونے پانچ روپے کا اضافہ : ڈیزل بھی 6 روپے لیٹر مہنگا ستمبر 14, 2026
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 14, 2026
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف ستمبر 14, 2026
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1) ستمبر 13, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.