اسلام آباد: وزیراعظم ہاؤس میں داخل ہونے والے مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق مشکوک شخص 3 روز قبل مختلف راستوں سے ہوتا ہوا وزیراعظم ہاؤس میں داخل ہوا جسے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حراست میں لیا۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ سی ٹی ڈی نے مشکوک شخص کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا اور یہ شخص خود کو افغانستان کا رہائشی بتاتا ہے۔
ذرائع کےمطابق سی ٹی ڈی، پولیس اور دیگر سکیورٹی اداروں کی ملزم سے تحقیقات جاری ہیں جب کہ مشکوک شخص کیسے وزیراعظم ہاؤس میں داخل ہوا، اس حوالے سے سیکورٹی ادارےکھوج لگانےمیں مصروف ہیں۔
(بشکریہ:جیونیوز)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
تازہ خبریں:
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
- سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
- پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
- صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی

