Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » رات گئے مبینہ مقابلہ : دو ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے۔ ملتان پولیس
ملتان

رات گئے مبینہ مقابلہ : دو ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے۔ ملتان پولیس

ایڈیٹرنومبر 19, 20237 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
police encounter layyah news at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان:مخدوم رشیدکے علاقے میں رات گئے مبینہ مقابلے میں زیرحراست دو ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے۔
پولیس ترجمان کے مطابق مخدوم رشید پولیس زیرحراست ملزمان ساجد عرف سجو اور ندیم کو راہزنی اور قتل میں مقدمے میں برآمدگی کے بعد واپس لے جارہی تھی کہ 18کسی لنک روڈ پرنامعلوم افراد نے اپنے ساتھیوں کو چھڑانے کے لیے پولیس پر فائرنگ کردی ۔پولیس نے بھی جوابی فائرنگ کی ۔فائرنگ کاتبادلہ کافی دیر تک جاری رہا۔حملہ وار رات کی تاریکی کافائدہ اٹھاتے ہوئے ہوئے فرارہوگئے ۔فائرنگ کے نتیجے میں زیرحراست ملزمان ساجد اورندیم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کروا کر ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کردی۔
ہلاک ہونے والے ملزمان نے گزشتہ ماہ 18 کسی بدھلہ روڈ پر چائے کے ہوٹل پر واردات کے دوران ہوٹل کے مالک شکیل کو مزاحمت پر بے دردی سے قتل کر دیا تھا جبکہ اس کے بھائی شفیق اور ملازم صابر 02 افراد کو فائرنگ سے زخمی کر دیا تھا اور موقع سے موٹر سائیکل 125، نقدی اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہو گئے تھے ۔ہلاک ہونے والے ملزمان نے کراچی، حیدر آباد، رحیم یار اور پنجاب کے متعدد تھانوں میں دوران واردات قتل، ڈکیتی، راہزنی سمیت 72 مقدمات کا انکشاف کر چکے ہیں ۔
وقوعہ کی اطلاع پر ایس پی صدر ڈویژن شمس الدین، ڈی ایس پی مخدوم رشید نعیم عباس سمیت دیگر افسران موقع پر پہنچ گئے

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleخالد مسعود خان کا کالم:باغ لانگے خان‘ لاہور کی چوبرجی اور کلر کہار کا باغِ صِفا
Next Article سوشل میڈیا کے ذریعے انگریزی زبان پر عبور حاصل کیا جاسکتا ہے : مس ماہ نور زہرا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم

ستمبر 10, 2026

مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم

ستمبر 9, 2026

پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 9, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.