لیہ : عادی چور اپنی عادت بد سے باز نہ آیا مگر پھر اس کا اعتکاف میں بیٹھنا بھی کام نہ آیا پولیس نے چوری کے بعد اعتکاف میں بیٹھنے والے چور کو گرفتار کر لیا۔
یہ واقعہ پنجاب کے ضلع لیہ کے شہر چوک اعظم میں پیش آیا ہے جہاں پولیس نے چوری کے بعد اعتکاف میں بیٹھنے والے چور کو مسجد کے اندر سے گرفتار کیا ہے۔پولیس کے مطابق دو ملزمان نے دو روز قبل ایک درزی کے دکان کے تالے توڑ کر 12 سوٹ چوری کیے تھے جن میں سے ایک ملزم بلال چوری کے بعد علاقے کی مسجد میں اعتکاف میں بیٹھ گیا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے مسروقہ سامان برآمد کر لیا گیا ہے جب کہ اس کے دوسرے ساتھی کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
جمعرات, اکتوبر 22, 2026
تازہ خبریں:
- سعودی عرب کے دمام ایئرپورٹ اور آرامکو آئل فیلڈ پر حملے 3 افراد ہلاک 10 زخمی
- پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت قومی انحطاط کی علامت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- ملتان : یتیم بچےکو کارسےکچلنے والا ملزم تو قیر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔
- لنگوئسٹک سروے آف انڈیا کا ایک طائرانہ جائزہ اور لہندا پنجابی تنازعہ : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- محترم عرفان صدیقی کی یاد میں : وجاہت مسعود کا کالم
- جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ میں سب ہم پیالہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- خضدار سے نامعلوم مسلح افراد نے مزدوروں سمیت 18 افراد کو اغوا کرلیا
- لسانیات علم ہے عقیدہ نہیں : سر جارج ابراہم گریئرسن کی خدمات ۔۔ ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- وجاہت مسعود کا کالم : آزادی صحافت ۔۔جب بھٹو لاہور کے اخبارات پر حملہ آور ہوئے
- بلوچستان میں 20 پولیس اہلکار اغوا، قلعہ عبداللہ میں پولیس چوکی مسمار

