Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » مسلم لیگ ن نے جنوبی پنجاب میں کچھ ٹکٹ کنفرم کر دیے
لاہور

مسلم لیگ ن نے جنوبی پنجاب میں کچھ ٹکٹ کنفرم کر دیے

ایڈیٹردسمبر 6, 202312 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور۔مسلم لیگ (ن) جنوبی پنجاب میں امیدواروں کے ٹکٹ کنفرم کردیئے۔ ابھی تک ن لیگ نے آفیشلی اعلان تو نہیں کیا لیکن ذرائع کہ مطابق یہ ٹکٹ کنفرم ہو چکے ہیں۔
مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جن امیدواروں کو ٹکٹ کنفرم کیے گئے ہیں ان میں خانیوال کے این اے 144 کبیروالا سے بیرسٹر رضا حیات ہراج،این اے 145سے محمد خان ڈاہا، این اے 146 سے پیر محمد اسلم بودلہ اور این اے 147سے چودھری افتخار نذیر شامل ہیں۔
ملتان میں حلقہ این اے 148سے ملک احمد حسین ڈیہڑ، این اے 149اور 150میں ابھی تک امیدوارفائنل نہیں ہوئے۔اس کے علاوہ ملتان کے حلقہ این اے151سے ملک عبدالغفارڈوگر،این اے 152سے سید جاوید علی شاہ اور این اے 153سے رانا قاسم نون مسلم لیگ(ن) کے امیدوارہوں گے۔
این اے 154لودھراں سے عبدالرحمن کانجو، لودھران این اے 155سے صدیق بلوچ کو ٹکٹ جاری کیاگیا ہے۔
وہاڑی کے حلقہ این اے 156سے چوہدری فقیر محمد،این اے 157سے سید ساجد علی شاہ مہدی،این اے 158سے میاں عمران دولتانہ اور این اے 159سے سعید احمد منیس کو ٹکٹ کنفرم کردیاگیا ہے۔
اسی طرح بہاولنگر کے این اے 160سے میاں عبدالغفار وٹو،این اے 161سے میاں عالم داد لالیکا، این اے 162سے چوہدری نورالحسن تنویر،این اے 163سے چودھری احسان الحق مسلم لیگ کے امیدوارہوں گے۔
بہاولپور میں مسلم لیگ (ن) نے این اے 164سے مخدوم سمیع الحسن گیلانی، این اے 165بہاولپور سے میاں نجیب الدین اویسی،بہاولپور این اے 166 سے ملک محمد اقبال چنڑکو ٹکٹ جاری کیے ہیں۔
مسلم لیگ (ن) ذرائع کے مطابق جہلم کے حلقہ این اے 60سے چودھری ندیم خادم، راولپنڈی کے حلقہ این اے 55سے ملک ابراراحمد جبکہ ایبٹ آباد کے حلقہ این اے16سے مرتضی جاوید عباسی کوپارٹی ٹکٹ دیاگیا ہے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعمران خان کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہو گا، توہین الیکشن کمیشن کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا
Next Article ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل کے خلاف ریفرنس کی جلد سماعت کا امکان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی

ستمبر 12, 2026

پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟

ستمبر 12, 2026

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.