Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پنشن معاملے پر ای سی سی اجلاس کی اندرونی کہانی، ممبران کی متضاد رائے کے باعث حتمی فیصلہ نہ ہوسکا
اہم خبریں

پنشن معاملے پر ای سی سی اجلاس کی اندرونی کہانی، ممبران کی متضاد رائے کے باعث حتمی فیصلہ نہ ہوسکا

ایڈیٹرجون 28, 202412 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی سرکاری ملازمین کی پنشن کے معاملے پر کوئی حتمی فیصلہ نہ کرسکی جس کے بعد کنٹری بیوٹری فنڈ کے قیام کی منظوری دی گئی۔ذرائع کے مطابق ای سی سی ممبران کی پنشن اسکیم کے بارے میں متضاد رائے ہے اور جس بچت اسکیم سے کنٹری بیوٹری فنڈ قائم ہونا ہے وہ اسکیم منظور نہیں کی گئی۔ای سی سی ممبران کا کہنا ہےکہ وزارت خزانہ یا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سرونٹ رولز میں ترمیم کی مجاز نہیں، سول سرونٹس رولز میں ترمیم وزیراعظم کی سفارش پر صدر پاکستان کرسکتے ہیں۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پنشن فنڈ کے قیام کی منظوری دیدی
ممبران کی رائے ہے کہ پنشن اسکیم لاگو کرنے سے پہلے رولز میں ترمیم ضروری ہے، رولز میں ترمیم کے بغیر پنشن اسکیم کا نفاذ ہو ہی نہیں سکتا۔ذرائع کے مطابق پنشن سمری کا پیراگراف نمبر 3 اقتصادی رابطہ کمیٹی نے منظور نہیں کیا، سمری کا پیراگراف نمبر 3 سول سرونٹس کے پنشن رول سے متعلق ہے، سول سرونٹس رولز کی منظوری کے بعد پنشن کی مد میں بچت ہو سکے گی۔ذرائع نے بتایا کہ اسی بچت سے وزارت خزانہ میں کنٹری بیوٹری فنڈ قائم کیا جائے گا، پنشن رولز میں ترمیم کے بغیر کنٹری بیوٹری فنڈ قائم نہیں ہو سکتا، رولز صدر پاکستان سے منظور کراکے معاملہ دوبارہ ای سی سی میں لایا جائے گا۔
(بشکریہ:جیونیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ای سی سی اجلاس پنشن معاملہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleتوہین عدالت کیس: سپریم کورٹ نے مصطفیٰ کمال اور فیصل واوڈا کی معافی قبول کر لی
Next Article پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
ایڈیٹر
  • Website

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.