Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ملتان میں پرل کانٹی نینٹل کا افتتاح ،تعمیر کاکام اٹھارہ ماہ میں مکمل ہو گا : حسیب گردیزی ، اخلاق احمد
اہم خبریں

ملتان میں پرل کانٹی نینٹل کا افتتاح ،تعمیر کاکام اٹھارہ ماہ میں مکمل ہو گا : حسیب گردیزی ، اخلاق احمد

ایڈیٹردسمبر 7, 20225 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
pearl continental multan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : (اے پی پی):ملتان میں پہلے فائیوسٹارہوٹل پرل کانٹی نینٹل کی تعمیر کاکام تیزی سے جاری ہے اوریہ ہوٹل اگلے 18ماہ میں مکمل ہوجائے گا۔ان خیالات کااظہارمنگل کی شپ پرل کانٹی نینٹل ملتان کی افتتاحی تقریب میں ہوٹل کے چیف آپریٹنگ آفیسر حسیب گردیزی نے خطاب کے دوران کیا۔
انہوں نے بتایاکہ عسکریہ بائی پاس روڈ پرزیرتعمیریہ ہوٹل 45ایکڑپرمحیط ہے اوراس کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد ملتان ایک نئے عہد میں داخل ہوجائے گا۔انہوں نے کہاکہ پرل کانٹی نینٹل ہوٹل اس وقت لاہور،کراچی ،گوادر،بھوربن،پشاور سمیت پاکستان کے 8شہروں میں کام کررہاہے ۔یہ پاکستان کے پانچ ستارہ ہوٹلوں میں نمایاں مقام رکھتاہے ۔انہوں نے کہاکہ ملتان میں اس ہوٹل کی تعمیر 2010ءمیں شروع ہوئی تھی اوراس کی زمین کے انتخاب اورتعمیر میں اس وقت کے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے اہم کرداراداکیاتھااوران کی خواہش پرہی ہاشوانی گروپ نے ملتان میں ہوٹل کی تعمیرپرآمادگی ظاہر کی۔
یہ ہوٹل سٹارمارکیٹنگ کے زیراہتمام تعمیر کیاجارہاہے ۔سٹار مارکیٹنگ کے منیجنگ ڈائریکٹراخلاق احمد نے اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے کہاکہ پی سی ہوٹل آنے والے برسوں کے دوران تاریخی شہرملتان میں کھیلوں اورعالمی معیار کے تفریحی پروگراموں کے انعقاد میں معاون ثابت ہوگا۔انہوں نے کہاکہ آج کل پاک انگلینڈ کرکٹ میچ کی وجہ سے شہرمیں ٹریفک کے جوبھی مسائل ہیں اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ دونوں ٹیمیں شہرکے اندر قیام پذیرہیں ۔پرل کانٹی نینٹل کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد یہ مسائل ختم ہوجائیں گے ،ٹیمیں اسی ہوٹل میں قیام کریں گی اوریہیں سے سٹڈیم روانہ ہوجائیں گی ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleگردو پیش کے اجراء کے چھے سال مکمل : ملک بھر سے مبارک باد کے پیغامات
Next Article ارشد شریف قتل: حکومتی جے آئی ٹی مسترد، نئی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا حکم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

ستمبر 24, 2026

محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 24, 2026

مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم

ستمبر 24, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 24, 2026
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 24, 2026
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم ستمبر 24, 2026
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.