Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
  • کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی
  • اسامہ بن لادن کی تعریف پر طاہر اشرفی سے برطانوی اعزاز ایک ہفتے بعد واپس لے لیا گیا
  • کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 16 افراد شہید، درجنوں زخمی
  • مکہ پر حملہ ۔۔ پاکستان کو سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا پڑے گا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ایران کو شکست، پاکستان پہلی بار ایشین انڈر 16 والی بال کا چیمپئن بن گیا
اہم خبریں

ایران کو شکست، پاکستان پہلی بار ایشین انڈر 16 والی بال کا چیمپئن بن گیا

ایڈیٹرجولائی 19, 20256 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
pakistan volley ball 2025
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بنکاک : پاکستان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعددفاعی چیمپئن ایران کو 2-3 سے شکست دے کرایشین انڈر16 والی بال چیمپئن بن گیا۔ پاکستان نے ٹائٹل جیت کر وننگ ٹرافی کے ساتھ گولڈ میڈل بھی حاصل کرلیا اور تاریخ رقم کر دی۔ اعزاز کے دفاع میں ناکام ایرانی ٹیم کو سلور میڈل پرقناعت کرنا پڑی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ایشین والی بال کنفیڈریشن کے تحت تھائی لینڈ کے شہرناکھون پاتھوم میں منعقدہ دوسری ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان انڈر16 ٹیم نے انتہائی شاندار کھیل پیش کرکے ایشین جونیئر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
پہلے دو سیٹ ہارنے والی قومی جونیئر ٹیم نے بہترین انداز میں کم بیک کرکے اگلے تینوں سیٹ جیت کراپنا لوہا منوا لیا۔ ایونٹ میں پاکستان کی ایران کے خلاف یہ دوسری فتح رہی ،ایران نے پہلے سیٹ میں دلچسپ مقابلے کےبعد 22-25سے کامیابی حاصل کی۔ دوسرے سیٹ میں ناکام ٹیم نے21-25 سے جیت کر0-2 کی برتری پالی، سنسنی خیزمقابلے کے بعد پاکستان نے تیسرا سیٹ 28-30 سے جیت کر ہلچل مچادی اور چوتھا سیٹ بھی 21-25 سے جیت لیا۔پاکستان نے پانچویں اور آخری سیٹ میں حریف ٹیم کو مکمل طور پر بے بس کردیا اور یہ سیٹ 10-15 سے جیت کر چیمپئن شپ کا فاتح بن گیا۔ پاکستان نے چیمپئن شپ میں شاندار پرفارمنس کی بدولت پہلے ہی عالمی انڈر17 والی چیمپین شپ 2926 میں شرکت کا حق پالیا تھا۔
پاکستان نے سیمی فائنل میں روایتی حریف بھارت کو 0-3 سے مات دے کرایونٹ میں ناقابل شکست ہونے کا ریکارڈ قائم کیا تھا۔ دوسرے سیمی فائنل میں ایران نے جاپان کو 0-3 سے شکست دی تھی۔ قبل ازیں پاکستان نے کوارٹر فائنل کی پوزیشن کے مقابلے میں ایران کو1-3 سے شکست دے کرفائنل فور میں جگہ بنائی تھی۔ پاکستان گروپ ڈی میں کوریا، سعودی عرب اور بعد چائینیز تائپے کو قابو کرکے گروپ چیمپئین بنا اور انڈونیشیا کو ہرا کر سیمی فائنل میں رسائی پائی تھی۔
( بشکریہ : ایکسپریس نیوز )

 

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#PakistanWins #AsianU19Volleyball #VolleyballChampions #PakistanVsIran #TeamPakistan #U19VolleyballChampionship #PakistaniYouthPower #VolleyballVictory #ProudMoment #PakistaniSports #پاکستان_کی_فتح #والی_بال_چیمپئن #پاکستان_بنام_ایران #نوجوان_چیمپئنز #والی_بال_ایشیا #پاکستان_زندہ_باد #اسپورٹس_میں_پاکستان #نوجوان_کھلاڑی #پاکستانی_کھیل #فخر_پاکستان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاستھا ن کا لیبر کوڈ اور گدھوں سے زیادہ بھوکے شیروں کی کہانی : فہیم عامر کا کالم
Next Article نام ور صداکار یاسمین طاہرہ 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
ایڈیٹر
  • Website

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم ستمبر 21, 2026
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 21, 2026
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی ستمبر 20, 2026
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم ستمبر 20, 2026
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم ستمبر 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.