ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان کے خلاف کسی بھی ٹیم کا سب سے بڑا اسکور بن گیا۔
حیدرآباد دکن کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں سری لنکا کی ٹیم نے پہلےکھیلتے ہوئے 50 اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 344 رن بنائے۔
سری لنکا ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف سب سے بڑا ٹوٹل کرنے والی ٹیم بن گئی ہے۔
اس سے قبل پاکستان کے خلاف سب سے بڑا اسکور 336 رن بھارت نے بنایا تھا۔
بھارت نے 2019 میں مانچسٹر میں پاکستان کے خلاف کسی بھی ٹیم کا سب سے بڑا ورلڈکپ ٹوٹل کیا تھا۔
سری لنکا نے پاکستان کے خلاف اننگ کا 337 واں رن لےکر بھارت کا ریکارڈ توڑ دیا۔
(بشکریہ: جیو نیوز)
پیر, اکتوبر 26, 2026
تازہ خبریں:
- الف کا پولیس مقابلہ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- کیا وزیر اعلیٰ کوتشدد کا پرچار زیب دیتا ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- صحافت ۔۔تاریخ کو شکست دینے والا لفظ : وجاہت مسعود کا کالم
- فرانس میں مہنگائی کے خلاف پھر مظاہرے، گرفتار افراد کی تعداد سیکڑوں سے تجاوز کر گئی
- انجینئر ممتاز احمد خان کا ’’ ممتاز نامہ ‘‘ زندگی کا سفر اور قومی شعور کی دستاویز : صائمہ نورین بخاری کا کتاب کالم
- لہندا زبان ہے یا بولی ؟ زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- فضول خرچ بیٹے کی تمثیل :زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- خیبر پختونخوا۔۔ پی ٹی آئی ارکان کو ’’ونڈر بوائے‘‘ کی تلاش : نصرت جاوید کا کالم
- جوتے چومنے کی سزا جوتے چاٹ کر دینے کا حکم: مظفر گڑھ میں پنچایت کا فیصلہ ، چار افراد گرفتار
- مولانا اور خان ۔۔ قربتوں اور دوریوں کی داستان : حامد میر کا کالم

