چنئی:ورلڈکپ میں آج پاکستان جنوبی افریقا کے خلاف ٹورنامنٹ میں اپنا چھٹا میچ کھیلے گا لیکن چنئی میں آج تیز ہواؤں کے ساتھ بارش بھی ہوئی ہے۔
بھارتی محکمہ موسمیات نے آج چنئی میں بارش کی پیشگوئی کر رکھی ہے، آج صبح تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ریکارڈ کی گئی، اب چنئی میں بارش تھم چکی ہے اور تھوڑی سی دھوپ بھی نکل آئی ہے لیکن بادل بدستور موجود ہیں۔
چنئی میں موجود نمائندہ جیو نیوز کا کہنا ہے کہ اگر مزید بارش ہوئی تو ہو سکتا ہے کہ آج کا میچ تھوڑا تاخیر سے شروع ہو لیکن بھارتی محکمہ موسمیات کی جانب سے آج تیز یا موسلا دھار بارش کی کوئی پیشگوئی نہیں کی گئی۔
آج پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں میچ شیڈول ہے، جنوبی افریقا کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر ہے جبکہ پاکستانی ٹیم 3 مسلسل شکستوں کے بعد چھٹے نمبر پر موجود ہے۔
(بشکریہ: جیو نیوز)
پیر, ستمبر 21, 2026
تازہ خبریں:
- دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
- الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
- اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
- ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
- پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
- مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
- کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی
- اسامہ بن لادن کی تعریف پر طاہر اشرفی سے برطانوی اعزاز ایک ہفتے بعد واپس لے لیا گیا
- کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 16 افراد شہید، درجنوں زخمی
- مکہ پر حملہ ۔۔ پاکستان کو سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا پڑے گا : سید مجاہد علی کا تجزیہ

