Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ : تحریک لبیک کا اسلام آباد مارچ جاری
daud tahir

ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ : تحریک لبیک کا اسلام آباد مارچ جاری

ایڈیٹراگست 31, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
labaik rallly
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ایمسٹرڈیم : ہالینڈ میں ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کو منسوخ کردیا گیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کے باعث دنیا بھرمیں مسلمان احتجاج کررہے ہیں۔قبل ازیں قوم کے نام اپنے ویڈیو پیغام میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ گستاخانہ خاکوں کے مسئلے پراو آئی سی کے فورم سے اقوام متحدہ میں بات کریں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ نبی کریمﷺمسلمانوں کے دل میں رہتے ہیں، گستاخانہ خاکوں پر ہر مسلمان کو افسوس ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ جب کوئی فرد،نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کرتاہےتوتمام مسلمانوں کوتکلیف ہوتی ہے،ہم دنیا کو اس مسئلے کے بارے میں سمجھائیں گے۔وزیر اعظم نے مزید کہا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ میں اس حوالے سے ملاقاتیں کریں گے،انہوں نے اس معاملے پر کئی مسلم ملکوں سے رابطے شروع کر دئیے ہیں۔ادھرپیغمبر اسلام کے خاکوں کے مقابلے کروانے کے اعلان کے خلاف تحریک لبیک کے سربراہ نے کہا ہے کہ مذاکرات جب تک ہالینڈ کے سفیر کی ملک بدری کا نوٹیفیکیشن جاری نہیں ہوتا مذاکرات نہیں کریں گے۔تحریک لبیک کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی کی قیادت میں لانگ مارچ پنجاب کے شہر دینا پہنچ گئی ہے۔نامہ نگار نے بتایا حکام نے دریائے جہلم پر کنٹینرز اور خاردار تاریں لگا کر تحریک لبیک پاکستان کی لانگ مارچ کو روکنے کی کوشش کی تھی تاہم لانگ مارچ کے شرکا نے رکاوٹیں دریائے جہلم میں پھینک دیں اور اپنا سفر جاری رکھا۔تحریک لبیک کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی کے لیے مذاکرات کے لیے وفاقی حکومت نے تین رکنی ٹیم تشکیل دی ہے جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری شامل ہیں۔شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری مذاکرات کے لیے گجر خان پہہنچ گئے ہیں جبکہ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری کا انتظار کیا جا رہا ہے۔اگرچہ وفاقی حکومت کی مذاکراتی ٹیم گجر خان پہنچ گئی ہے لیکن مولانا خادم حسین رضوی نے کہا ہے کہ ’حکومت کے ساتھ مذاکرات صرف اس وقت ہوں گے جب پاکستان میں تعینات نیدرلینڈز کے سفیر کو ملک بدر کرنے اور نیدرلینڈز میں پاکستان کے سفیر کو واپس بلانے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جائے۔اس سے قبل صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت خادم حسین رضوی سے مذاکرات کے لیے پہنچے تو تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ نے ان سے مذاکرات کرنے سے انکار یہ کہہ کر کر دیا کہ ’آپ کے پاس کوئی اختیار نہیں ہے‘۔بدھ کو تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے پیغمبر اسلام کے خاکوں کے مقابلوں کے اعلان کے خلاف لاہور سے اسلام آباد کی طرف احتجاجی مارچ شروع کیا تھا جس کی قیادت تحریک کے قائد علامہ خادم حسین رضوی کر رہے ہیں۔جہلم کی ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے اعلیٰ حکام نے مظاہرین کی قیادت سے بات کرنے کی کوشش کی لیکن اطلاعات کے مطابق اس تحریک کے سربراہ خادم حسین رضوی نے ان افسران سے مذاکرات کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleچیف جسٹس صاحب ، از خود نوٹس جاری رکھیں : صدائے عدل / قیصر عباس صابر
Next Article اداکارہ نرگس نے وزیر اطلاعات پنجاب کو کھری کھری سنا دیں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

ستمبر 24, 2026

محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 24, 2026

مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم

ستمبر 24, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 24, 2026
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 24, 2026
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم ستمبر 24, 2026
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.