Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, نومبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ٹی وی اینکر ربیعہ احسن کے قتل کا مقدمہ شوہر کے خلاف درج، تفتیش شروع
  • 12 صوبے، 28 ویں ترمیم سے پہلے ریفرنڈم پر غور
  • کیا بلاول بھٹو قومی مصالحت کار بن سکتے ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • غنودگی اور یبوست : عطاء الحق قاسمی کا کالم
  • 23 بین الاقوامی تنظیموں کا ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ
  • زبان خلق : ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم ۔۔ اللسان العربی
  • یہ قتلِ عام کون روکے گا ؟ ۔۔ حامد میر کا کالم
  • شاعر نما اور ادبی ری سائیکلنگ کا قصہ : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • ٹرمپ کی صدارت، کانگریس کی مزاحمت اور عالمی سیاست کے نئے سوالات : شہزاد عمران خان کا تجزیہ
  • الگورتھم کے قیدی ، بے چہرہ ہجوم اور چیئرمین ماؤ : وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » نگراں وزیراعظم کی دوڑ میں ملیحہ لودھی اور تصدق حسین جیلانی سر فہرست
اہم خبریں

نگراں وزیراعظم کی دوڑ میں ملیحہ لودھی اور تصدق حسین جیلانی سر فہرست

ایڈیٹرمئی 18, 20180 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
maliha and tasaduq
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی ( رپورٹ عامر خان ) ۔۔ ملک میں اس وقت یہ سوال زیر گردش ہے کہ آئندہ نگراں وزیراعظم کون ہوگا؟ جب کہ تمام سیاسی حلقوں اور عوام کی نظریں وزیراعظم شاہدخاقان عباسی اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی آئندہ ہونے والی ملاقات پر مرکوز ہیں۔(ن) لیگ کے اہم ترین ذرائع کا کہناہے کہ نگراں وزیراعظم کے نام پر (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی میں تقریباً تمام معاملات ہوگئے ہیں اور صرف اعلان باقی ہے جو کسی وقت بھی موجودہ وفاقی حکومت کی مدت ختم ہونے سے قبل کردیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کے مابین پس پردہ سیاسی رابطوں میں نگراں وزیراعظم کیلیے سابق چیف جسٹس آف پاکستان تصدق حسین جیلانی ،سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین ،سابق چیئرمین سینیٹ محمد میاں سومرو ،سابق اسپیکر قومی اسمبلی الہی بخش سومرو،سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد خان ،سابق جسٹس انور ظہیر جمالی ،سابق جسٹس ناصر اسلم زاہد ،سابق جسٹس میاں شاکر اللہ جان ،ڈاکٹر ملیحہ لودھی ،سابق جسٹس انور ظہیر جمالی کا نام ممکنہ طور پر زیر غور آیا ہے، ان ناموں میں اہم جسٹس (ر)تصدق حسین جیلانی ، ڈاکٹر عشرت حسین ، محمد میاں سومرو ، الہی بخش سومرواور اشتیاق احمد خان شامل ہیں۔(ن) لیگ کے اہم ترین ذرائع نے بتایا کہ نگراں وزیراعظم کیلیے مضبوط ترین امیدواروں میں پہلے نمبر پر اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی اور دوسرے نمبر پر جسٹس (ر)تصدق حسین جیلانی کے نام ہیں اور ان میں سے کوئی ایک نگراں وزیراعظم کا امیدوار ہوسکتا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ان ناموں کے علاوہ کسی اہم نام کو بھی نگراں وزیراعظم کیلیے دونوں جماعتیں قبول کرسکتی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کی کوشش ہوگی کہ نگراں وزیراعظم کامعاملہ وزیراعظم اور قومی اسمبلی میں اپویشن لیڈر کے درمیان طے کرلیا جائے اوریہ معاملہ پارلیمانی کمیٹی اور الیکشن کمیشن میں نہ جاسکے۔
( بشکریہ : ایکسپریس نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleآئی سی سی نے کرکٹ سے ٹاس ختم کرنے کی تجویز دے دی
Next Article ملتان سرائیکی صوبے کی تحریک کا حصہ کیوں نہیں بنتا ؟ ۔۔ ظہور دھریجہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ٹی وی اینکر ربیعہ احسن کے قتل کا مقدمہ شوہر کے خلاف درج، تفتیش شروع

نومبر 9, 2026

12 صوبے، 28 ویں ترمیم سے پہلے ریفرنڈم پر غور

نومبر 8, 2026

کیا بلاول بھٹو قومی مصالحت کار بن سکتے ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ

نومبر 8, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • ٹی وی اینکر ربیعہ احسن کے قتل کا مقدمہ شوہر کے خلاف درج، تفتیش شروع نومبر 9, 2026
  • 12 صوبے، 28 ویں ترمیم سے پہلے ریفرنڈم پر غور نومبر 8, 2026
  • کیا بلاول بھٹو قومی مصالحت کار بن سکتے ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ نومبر 8, 2026
  • غنودگی اور یبوست : عطاء الحق قاسمی کا کالم نومبر 8, 2026
  • 23 بین الاقوامی تنظیموں کا ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ نومبر 6, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.