اسلام آباد : پٹرول کی قیمت دو روپے فی لیٹر بڑھا دی گئی ہے ۔ وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس اضافے کے باوجود حکومت 4 ارب روپے کی سبسڈی کا بوجھ برداشت کرے گی’۔
Previous Articleجنرل قمر باجوہ نے کمان سنبھال لی
Next Article کیا شاعری سب بیان کرتی ہے؟ ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ

