اسلام آباد : جشن آزادی کے موقع پر بھارت نے پاکستان پر بڑا سائیبر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میںوزارت دفاع سمیت پاکستان کی متعدد سرکاری محکموں اور اداروں کی ویب سائیٹس ہیک ہو گئی ہیں ۔ یہ حملہ رات 9 بجے کے قریب ہوا ہوا اور ہیکرز نے ان سائیٹس پر بھارتی جھنڈے اور نعرے لگا دیئے ۔ جو ویب سائیٹس اس حملے سے متاثر ہوئیں ان میں وزارت دفاع، انفارمیشن ٹیکنالوجی ، وزارت پانی و بجلی کی ویب سائیٹیں بھی شامل ہیں ۔ ماہرین رات گئے تک ان سائیٹس کی بحالی کی کوششیں کرتے رہے تاہم ابھی تک بہت سی سائیٹس بند ہیں۔
جمعہ, ستمبر 11, 2026
تازہ خبریں:
- دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
- حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
- پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘

