Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » کورونا :برطانوی وزیر اعظم انتہائی نگہداشت یونٹ منتقل : امریکہ میں دس ہزار اموات
اہم خبریں

کورونا :برطانوی وزیر اعظم انتہائی نگہداشت یونٹ منتقل : امریکہ میں دس ہزار اموات

ایڈیٹراپریل 7, 20202 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
boris johnson
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لندن : دنیا بھر میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے ، وائرس کا شکار ہونے والے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے دفتر 10 ڈاؤننگ سٹریٹ کے ایک ترجمان کے مطابق وزیر اعظم کو ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں منتقل کر دیا گیا ہے اور انھوں نے وزیر خارجہ ڈومنک راب سے کہا ہے کہ وہ ان کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ امریکہ میں کل 10 ہزار 335 اموات ہوئی ہیں جبکہ مصدقہ متاثرین کی تعداد 3 لاکھ 47 ہزار ہے۔فرانس میں وبا کے آغاز کے بعد سے 24 گھنٹوں میں ملک میں اب تک کی سب سے زیادہ 833 اموات پیر کو رپورٹ کی گئی ہیں۔
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض ،جدہ اور دیگر شہروں میں بھی چوبیس گھنٹے کے کرفیو کا اعلان کیا گیا ہے ۔
سعوی وزارت داخلہ نے مقامی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کی صحت و سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے حفاظتی تدابیر کا دائرہ اور معیار بلند کرنے کا فیصلہ کرلیا- صحت حکام کی سفارش پر کئی شہروں میں کرفیو چوبیس گھنٹے کا کیا گیا ہے-
سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق وزارت داخلہ نے تین بڑے نئے فیصلے کیے ہیں-
ریاض، دمام، ظہران اورہفوف میں کرفیو چوبیس گھنٹے کردیا گیا- علاوہ ازیں جدہ طائف القطیف اور الخبر کمشنریوں میں بھی کرفیو کا دورانیہ بڑھا کر چوبیس گھنٹے کردیا گیا-
ان شہروں میں آمد ورفت بھی مستقل بنیادوں پر منع کردی گئی- عمل درآمد پیر سے شروع کردیا گیا- کرفیو تا اطلاع ثانی چوبیس گھنٹے رہے گا-چوبیس گھنٹے کے کرفیو سے سرکاری اور نجی سیکلٹرز کے اہم شعبوں کے ملازمین مستثنی ہوں گے- ایسے کارکن جنہیں کرفیو کے دوران ڈیوٹی جاری رکھنا ضروری ہوگی وہ شاہی فرمان کے مطابق اس پابندی سے مستثنی ہوں گے-
دوسرا فیصلہ یہ کیا گیا ہے کہ چوبیس گھنٹے کے کرفیو کے دوران مذکورہ شہروں اور کمشنریوں میں آباد سعودی اورمقیم غیر ملکیوں کو انتہائی ضروری کام انجام دینے کے لیے گھروں سے نکلنے کی اجازت دی جائے گی-
مثال کے طور پرعلاج معالجے اور کھانے پینے کی اشیا حاصل کرنے کے لیے محلے کے لوگ اپنے محلے کے دائرے میں گھروں سے صبح 6 بجے سے لیکر سہ پہر 3 بجے تک نکل سکیں گے-
چوبیس گھنٹے کے کرفیو کے دوران گاڑیوں کو محلے کے اندر نقل و حرکت کی اجازت ہوگی تاہم گاڑی میں صرف ایک ہی شخص کی پابندی کی جائے گی- علاوہ ازیں گاڑی میں ڈرائیور کے علاوہ صرف ایک شخص ہی بیٹھ سکے گا-
تیسرا فیصلہ یہ کیا گیا ہے کہ فارمیسیوں، صحت اداروں، کھانے پینے کی اشیا فروخت کرنے والی دکانوں، پٹرول سٹیشنوں، گیس سیلنڈر کے مراکز کے علاوہ کسی بھی کاروباری سرگرمی کی اجازت نہیں ہوگی-

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے دفتر 10 ڈاؤننگ سٹریٹ کے ایک ترجمان کے مطابق وزیر اعظم کو ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں منتقل کر دیا گیا ہے اور انھوں نے وزیر خارجہ ڈومنک راب سے کہا ہے کہ وہ ان کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

امریکا برطانیہ بورس جانسن کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاکستان، ایرک فرام اور پروفیسر خالد سعید (قسط نمبر 1) ۔۔ ڈاکٹر اختر علی سید
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : کورونا وائرس سےکس کو خطرہ: معیشت، جمہوریت یا سرمایہ داری
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

یہ کسی کی ہار جیت نہیں ۔ جنگ بند رہنا ضروری ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جولائی 27, 2026

"جھیل، سمندر اور سبزہ زار” کا ایک جمالیاتی جائزہ : سراج احمد تنولی کا کتاب کالم

جولائی 26, 2026

امن سے انتقام تک: ایران کے اہداف واضح نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جولائی 24, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا ستمبر 7, 2026
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.