پاراچنار: وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کی کرم ایجنسی میں جمعہ کی صبح دھماکے کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 13 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے۔ دھماکا پاراچنار کے نور بازار میں ہوا جس کے قریب بہت سی دکانیں اور امام بارگاہ بھی موجود ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق چند حملہ آوروں نے بازار سے کچھ فاصلے پر موجود پھاٹک پر کھڑے لیویز اہلکاروں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے بعد بازار میں دھماکا ہوا۔ دھماکا خودکش اور اس کا نشانہ خواتین تھیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز اور ریسکیو اہلکار جائے وقوع کی طرف روانہ ہوگئے اور پاراچنار کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔
منگل, ستمبر 22, 2026
تازہ خبریں:
- کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
- نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
- دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
- پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
- دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
- الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
- اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
- ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
- پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
- مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم

