Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جولائی 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے کیے: امریکی فوج کا دعویٰ
  • پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»کابل پرطالبان کے حملے : 65 بچوں سمیت سیکڑوں زخمی
اہم خبریں

کابل پرطالبان کے حملے : 65 بچوں سمیت سیکڑوں زخمی

ایڈیٹرجولائی 1, 20192 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
kabul attack
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کابل : افغانستان کے دارلحکومت کابل میں صبح نو بجے کے قریب کار بم دھماکے کے بعد حملہ آور ایک عمارت میں داخل ہو گئے۔حکام نے اب تک ایک شہری کی ہلاکت اور 93 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے جبکہ سکیورٹی اہلکاروں اور حملہ آوروں کے درمیان تصادم کا سلسلہ جاری ہے۔افغان وزرات صحت کے ترجمان نے ٹی وی پر بیان کے دوران بتایا کہ 93 افراد زخمی ہیں۔ جبکہ اب تک ایک شہری کی لاش ہسپتال منتقل کی گئی



اس سے قبل افغانستان کی وزارت داخلہ نے کہا تھا کہ کابل میں ہونے والے کار بم دھماکے میں 65 افراد زخمی ہوئے ہیں۔حکام کے مطابق سکیورٹی اہلکار حملہ آوروں کے خالف آپریشن کر رہے ہیں جو کہ دھماکے کے بعد قریب موجود عمارت میں داخل ہوگئے تھے۔وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ صبح نو بجے کے قریب گلبہار ٹاور کے قریب وزارت دفاع کے لاجسٹک اینڈ انجینئیرنگ ڈیپارٹمنٹ کے قریب کار بم دھماکہ ہوا اور پھر خودکش حملہ آور ایک زیر تعمیر عمارت کے اندر داخل ہو گئے جن کا پولیس کے ساتھ تصادم جاری ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ اب تک ایک خودکش حملہ آور ہلاک ہوا ہے۔ایک شہری کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔
وزارت داخلہ نے ابتدائی طور پر بتایا تھا کہ زخمی ہونے والے 65 افراد میں نو بچے بھی شامل ہیں تاہم بعد میں محکمہ تعلیم کے حکام کے حوالے سے خبر آئی کہ زخمیوں میں سکول کے 50 طالبعلم بھی شامل ہیں۔ جبکہ ان حملوں میں پانچ سکولوں کی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔



طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے میڈیا کو بھجوائے گئے ایک پیغام میں اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔طالبان کا کہنا ہے کہ حملے کا ہدف وزارت دفاع کا لاجسٹک اور انجینئیرنگ ڈیپارٹمنٹ تھا۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی آوازیں اب بھی سنائی دے رہی ہیں۔پرائیویٹ ٹی وی چینل شمشاد کا دفتر بھی اسی علاقے میں موجود ہے جس کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عمارت کو جزوی نقصان پہنچا ہے جبکہ اس کے عملے کے کچھ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔خیال رہے کہ یہ حملے ایک ایسے وقت میں کیے جا رہے ہیں جب امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان دوہا میں مذاکرات کا ساتواں دور جاری ہے۔گذشتہ روز بھی طالبان نے اپنے بیان میں افغانستان کے مختلف علاقوں میں 50 حملے کرنے کی تصدیق کی تھی تاہم وزارت دفاع نے اس کی تردید کی تھی اور کہا تھا کہ زیادہ تر حملوں کو پسپا کر دیا گیا ہے۔
(‌بشکریہ :‌بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

طالبان کابل
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوزیراعظم جب کہیں‌گے جادو گر گورنر ، سندھ میں تبدیلی لے آئیں گے : فواد چوہدری
Next Article رانا ثناء اللہ بھی دھر لئے گئے : الزام بعد میں بتائیں گے : اے این ایف
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

طالبان حکومت کے خاتمے کے لیے معمولی قوت درکار ہے ،ہمارا صبر نہ آزمائیں : خواجہ آصف

اکتوبر 29, 2025

روس طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

جولائی 4, 2025

محمد حنیف کا کالم : انڈیا کو طالبان مبارک

مئی 21, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے کیے: امریکی فوج کا دعویٰ جولائی 22, 2026
  • پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم جولائی 22, 2026
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری جولائی 21, 2026
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے جولائی 20, 2026
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.