Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ٹویٹر پر وینا ملک اور ثانیہ مرزا کا میچ شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا
اہم خبریں

ٹویٹر پر وینا ملک اور ثانیہ مرزا کا میچ شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا

ایڈیٹرجون 18, 20190 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
veena and sania
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لندن :‌ورلڈ کپ کے دوران انڈیا پاکستان کے میچ کا شاخسانہ سوشل میڈیا پر وینا ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان تلخ کلامی کی صورت نکلا اور اس نے نئی بحث کو جنم دے دیا۔اس بحث کے کئی پہلو ہیں اور ہر پہلو پر سوشل میڈیا کے لوگ اپنی اپنی سمجھ کے اعتبار سے رائے دینے سے گریز نہیں کر رہے ہیں۔میچ میں پاکستان کی شکست کے بعد اپنی خراب کارکردگی کے لیے سینيئر کرکٹر شعیب ملک تو پہلے سے ہی لوگوں کے نشانے پر تھے لیکن جب سے ایک ریستوران میں ثانیہ مرزا کے ساتھ ان کی تصویر وائرل ہوئی ہے، ثانیہ بھی اس کی زد میں آ گئیں۔کسی نے انھیں انڈیا کا بارھواں کھلاڑی، کسی نے را (انڈیا کی خفیہ ایجنسی) کا ایجنٹ، کسی نے انڈر کور، تو کسی نے انڈیا کی جیت میں ان کے کردار پر بات کی۔



اس سے قبل کسی ریستوران کے باہر کسی نے ثانیہ کی ان کے بیٹے کے ساتھ ویڈیو بھی بنائی جو وائرل ہوئی اور اس پر ثانیہ مرزا نے برہمی کا اظہار کیا۔ ویڈیو ڈالنے والے نے ویڈیو ہٹا تو لی لیکن ابھی اس کے متعلق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی تلخی کم نہیں ہوئی تھی کہ پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے ایک نصیحت آموز ٹویٹ کر ڈالا جو شاید جلتی پر تیل کا کام کر گیا۔دراصل وینا ملک نے جنک فوڈ ریستوران آرچیز میں ثانیہ کو اپنے بچے کے ساتھ جانے کے بارے میں تادیبی قسم کا ٹویٹ کیا تھا۔انھوں نے لکھا: ‘ثانیہ، میں آپ کے بچے کے بارے میں واقعی متفکر ہوں۔ آپ لوگ اسے شیشہ پینے والی جگہ لے گئے۔ کیا یہ صحت کے لیے مضر نہیں؟ جہاں تک مجھے علم ہے آرچی جنک فوڈ کے لیے جانا جاتا ہے جو کہ ایتھلیٹ/بچوں کے لیے ٹھیک نہیں۔ آپ کو یہ بہتر طور پر معلوم ہونا چاہیے کیونکہ آپ خود ایک ماں اور ایک ایتھلیٹ ہیں؟’ثانیہ نے اس کے جواب میں لکھا: ‘وینا، میں اپنے بچے کو شیشے کی جگہ نہیں لے گئی تھی۔اس سے نہ آپ کو اور ناں ہی دنیا کے باقی لوگوں کو سروکار ہونا چاہیے کیونکہ میرے خیال سے میں اپنے بیٹے کا کسی سے بھی زیادہ خیال رکھتی ہوں۔ دوسرے یہ کہ ناں میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ڈائٹیشین ہوں، ناں ہی ان کی ماں یا پرنسپل یا ٹیچر ہوں۔’ان دو ٹویٹس سے سوشل میڈیا کو مصالحہ مل گیا اور انھوں نے اپنی پسند کے اعتبار سے حمایت اور مخالفت شروع کر دی۔ پاکستان اور انڈیا دونوں جگہ ثانیہ مرزا ٹرینڈ کرنے لگیں۔بقول وینا ملک ثانیہ مرزا ان کی بات پر اس قدر بھڑکیں کہ انھوں نے ان کے ماضی کو لے کر ذاتی کمنٹس کر ڈالے لیکن بعد میں انھوں نہ صرف ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی بلکہ وینا ملک کو بلاک بھی کر دیا۔اس پر وینا نے ٹویٹ کیا: ‘تو ایسا ہوا۔ پہلے انھوں نے ٹویٹ کیا پھر ٹویٹ کو ڈلیٹ کر دیا اور مجھے بلاک کردیا۔ میں نے اپنے خدشات کو انتہائی مہذب، ٹھنڈے اور سلیقے سے ظاہر کیا تھا۔ اس پر صحت مندانہ بحث ہو سکتی تھی۔’ خیال رہے کہ اتوار کو پاکستان کی شکست کے بعد سے ایک ریستوران کی تصویر وائرل ہے جس میں ثانیہ مرزا، ان کے شوہر شعیب ملک کے ساتھ کرکٹر انعام الحق، وہاب ریاض، عماد وسیم وغیرہ دیکھے جا سکتے ہیں۔ ان کے درمیان ایک بوتل ہے اور دھوئیں کے مرغولے اٹھ رہے ہیں۔اس ویڈیو کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ سنیچر اور اتوار کی شب کی بات ہے۔ لیکن پاکستانی کرکٹ بورڈ کے مطابق یہ جمعے اور سنیچر کے درمیانی شب کی بات ہے۔ان سب کے باوجود بہت سے لوگ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی فٹنس کے بارے میں لاپروائی پر سوال اٹھا رہے ہیں۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ثانیہ مرزا وینا ملک ٹویٹر
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleانہونی سے ہونی تک۔۔عاصمہ شیرازی
Next Article نااہل حکمرانوں کی کرکٹ دوستی ، اور لیجنڈ عمران سے” توقعات “ ۔۔ علی نقوی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

وینا ملک کی زندگی میں آنے والا نیا مسٹری مین کون؟

اکتوبر 13, 2024

ٹویٹر پر دھمکی آمیز پوسٹ، عمران خان کا ایف آئی اے ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار

ستمبر 13, 2024

ثانیہ مرزا اور کرکٹر محمد شامی کی شادی کی خبریں : اہل خانہ نے چپ سادھ لی

جون 20, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.