مکہ مکرمہ : مکہ مکرمہ میں سعودی پولیس نے "نکاسہ” میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر کچھ بنگالیوں کو جعلی غلاف بناتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا اور تمام غلاف قبضہ میں لے لیے۔ ملزمان نے انکشاف کیا کہ وہ خانہ کعبہ اور روضہ رسول کے جعلی غلاف کئی ممالک کو بیچ چکے ہیں ۔ اس سے پہلے مکہ مکرمہ میں جعلی زم زم بنانے کا کام بھی عروج پر تھا جس کے بعد سعودی حکومت نے آب زم زم کا تمام کام حکومتی تحویل میں لے لیا، اب ایک حاجی کو دو بوتل زم زم سے زیادہ پانی نہیں ملتا ۔ واضح ہو کہ جعلئ غلاف تیار کرنے والا گروہ یہ غلاف ہزاروں ریال کے عوض فروخت کر تا رہا ہے ۔
پیر, نومبر 23, 2026
تازہ خبریں:
- مہنگی بخشش کا طریقہ اور بونہافر کی کہانی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- حسین نقی : آزادی صحافت اور انسانی حقوق کی توانا آواز خاموش ہو گئی
- پاکستان میں نظام کیسے ’ری سیٹ‘ ہوسکتا ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- ’ری سیٹ‘ کی بھول بھلیوں میں الجھائی گئی پاکستانی قوم : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- بلاول صاحب ! آئین کمزور کرکے پارلیمنٹ مضبوط کیسے ہوگی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- نقشے سے باہر کا آدمی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- نئے صوبے اور سندھ اسمبلی کا احترام : نصرت جاوید کا کالم
- عمران خان کا ججوں کے نام خط اور حکومت کی سنگ دلی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- پہاڑی پر مقیم معمر خاتون کا شہر منتقل ہونے سے انکار : بچوں نے 430 سیڑھیاں تعمیر کر دیں
- سالک کا کون مالک؟ سہیل وڑائچ کا کالم


2 تبصرے
I’d like to find out more? I’d care to find out some additional information.
online casino gambling
casino bonus codes
slots online
online casino
casino slot games