لاہور : پی ایس ایل کے فائنل میچ کے لئے تمام آن لائن ٹکٹ فروخت ہو گئے ،500 روپے والے ٹکٹ کم پڑ گئے اور لاہور میں بینکوں کے باہر ٹکٹ خریدنے والوں کا ہجوم لگ گیا ۔ شائقین کرکٹ کے جوش و خروش میں اضافہ ہو گیا ہے اور قذافی سٹیڈیم میں گنجائش بھی کم پڑ گئی ہے ۔ میچ کے لئے تمام آن لائن ٹکٹ بارہ بجے سے پہلے ہی فروخت ہوگئے، فائنل دیکھنے کے خواہشمندوں کی بڑی تعداد کے مقابلے میں سٹیڈیم میں نشستیں نہایت محدود ہیں۔ انتظامیہ سٹیڈیم میںاضافی نشستوں کے بارے میں غور کر رہی ہے ۔
جمعہ, ستمبر 11, 2026
تازہ خبریں:
- دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
- حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
- پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘

