مظفر گڑھ ( نمائندہ گردوپیش ) مظفرگڑھ پریس کلب کے انتخابات میں اے بی مجاہد مظفرگڑھ پریس کلب کے صدر،اعظم خان بلوچ جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ۔
جب کہ چوہدری خالد گجر،ماجد رحیم خانزادہ اور عدنان مجتبیٰ سینیئر نائب صدور منتخب ہوئے ۔ عبدالمجیب زاہد،فرحان ہاشمی اور ریحان قریشی نائب صدور منتخب ہوئے ۔ عبدالرافع سنی ارائیں ایڈیشنل سیکرٹری اور عامر کاظمی ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب اور کامران خانزادہ فنانس سیکرٹری اور احمد سعید چوہدری سیکرٹری انفارمیشن منتخب کرلیے گئے۔ سید علمدار شاہ جوائنٹ سیکرٹری اور بلال ہاشمی سیکرٹری کوارڈینیشن منتخب ہوئے ۔ نو منتخب اراکین مجلس عاملہ میں عامر ڈوگر،مختیار احمد،رائے جعفرداد،دانیال کمال ، افتخار جتوئی،مہر سجاد اور محبوب الحسن کھلنگ شامل ہیں ۔
ہفتہ, اکتوبر 24, 2026
تازہ خبریں:
- انجینئر ممتاز احمد خان کا ’’ ممتاز نامہ ‘‘ زندگی کا سفر اور قومی شعور کی دستاویز : صائمہ نورین بخاری کا کتاب کالم
- لہندا زبان ہے یا بولی ؟ زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- فضول خرچ بیٹے کی تمثیل :زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- خیبر پختونخوا۔۔ پی ٹی آئی ارکان کو ’’ونڈر بوائے‘‘ کی تلاش : نصرت جاوید کا کالم
- جوتے چومنے کی سزا جوتے چاٹ کر دینے کا حکم: مظفر گڑھ میں پنچایت کا فیصلہ ، چار افراد گرفتار
- مولانا اور خان ۔۔ قربتوں اور دوریوں کی داستان : حامد میر کا کالم
- سعودی عرب کے دمام ایئرپورٹ اور آرامکو آئل فیلڈ پر حملے 3 افراد ہلاک 10 زخمی
- پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت قومی انحطاط کی علامت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- ملتان : یتیم بچےکو کارسےکچلنے والا ملزم تو قیر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔
- لنگوئسٹک سروے آف انڈیا کا ایک طائرانہ جائزہ اور لہندا پنجابی تنازعہ : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم

