Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
  • پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
  • پاکستان اور بھارت دیواریں گرائیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • سانحہ پمز ، ننھے فرشتے اور اجل کا فرشتہ : رضی الدین رضی کا کالم
  • منڈی بہاؤ الدین میں فائرنگ کے واقعے میں جماعت احمدیہ کا مقامی عہدیدار ہلاک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » میرپورخاص: پولیس لائنز میں آتشزدگی، سرکاری ہتھیاروں اور آنسو گیس کا بڑا ذخیرہ تباہ
اہم خبریں

میرپورخاص: پولیس لائنز میں آتشزدگی، سرکاری ہتھیاروں اور آنسو گیس کا بڑا ذخیرہ تباہ

ایڈیٹراپریل 22, 20255 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
fire
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

میرپورخاص پولیس لائنز (رہائشی کمپلیکس) اور ملحقہ علاقے میں پولیس کے گولہ بارود کے اسٹور میں آگ لگنے کے بعد آنسو گیس اور دھواں بھرگیا۔
ڈان اخبار میں شائع خبر کے مطابق آگ سے آنسو گیس کے گولوں کے علاوہ پروپیلر بندوقوں اور دیگر ہتھیاروں کا ایک بڑا ذخیرہ تباہ ہوگیا۔
آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکی۔
دھوئیں کے ساتھ آنسو گیس کے اخراج سے پولیس لائنز اور آس پاس کے علاقے کے رہائشیوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔
آگ لگنے کے فوری بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ ( بی ڈی ایس) ، علاقے کی پولیس، فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 کی ٹیم پولیس ہیڈ کوارٹر پہنچ گئیں، فائر فائٹرز سخت کوششوں کے بعد دھماکے پر قابو پانے میں کامیاب ہوگئے جس کے بعد بی ڈی ایس نے وجہ معلوم کرنے کے لیے اسٹور کا معائنہ کیا۔
میرپورخاص کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ڈاکٹر سمیر نور چنا نے آگ بجھانے کے ساتھ ساتھ ہاؤسنگ کمپلیکس کے رہائشیوں کو گیس اور دھوئیں کے اثرات سے بچانے کے آپریشن کی نگرانی کی۔
آپریشن کے دوران سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا۔
ایس ایس پی کا کہنا تھا کہ انہوں نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے جس میں پولیس کے اسلحے اور گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ تباہ کیا گیا تھا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آتشزدگی آنسو گیس میرپورخاص پولیس لائنز
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleناسا کے عمر رسیدہ ترین خلانورد کی زمین پر واپسی
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : کیا سمندر پار پاکستانی موجودہ نظام بچائیں گے؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

14نومولود بچے جاں بحق ۔۔ ذمہ دار کوئی نہیں: سید مجاہد علی کا تجزیہ

اگست 27, 2026

مجھے میرا بچہ واپس کر دو…“ بین کرتی ماں اور ریاست کا ضمیر : شہزاد عمران خان کا کالم

اگست 26, 2026

گل پلازہ میں ایک دکان سے 30 لاشیں برآمد، تعداد 61 ہوگئی

جنوری 22, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 6, 2026
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات ستمبر 5, 2026
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 5, 2026
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ ستمبر 5, 2026
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.