اگر آپ آئندہ چند دن راتوں کو آسمان پر نظر ڈالیں گے تو شہاب ثاقب کی بارش دیکھ سکیں گے۔
واضح رہے کہ 16 سے 29 اپریل کے دوران ہر سال آسمان پر شہاب ثاقب گرنے کا نظارہ کیا جاتا ہے۔
شہاب ثاقب کی اس بارش کو Lyrids meteor shower کہا جاتا ہے۔
مالرین فلکیات کے مطابق 22 اپریل یعنی یوم کرہ ارض کے موقع پر شہاب ثاقب کی بارش کا نظارہ اپنے عروج پر ہوگا۔
انہوں نے بتایا کہ اس دوران چاند صرف 6 فیصد روشن ہونے کی وجہ سےشہاب ثاقب کانظارہ شاندار ہوگا۔
ماہرین نے مزید بتایا کہ پاکستان سمیت شہاب ثاقب کی بارش کا نظارہ دنیا میں ہر جگہ ہوسکے گا۔
تاہم شہاب ثاقب کا بہترین نظارہ روشنی کی آلودگی سے دور آسمان پر ہوگا۔
ماہرین کا کہنا تھا کہ روشن ترین شہاب ثاقب نصف شب اور طلوع فجر سے قبل نظر آسکتے ہیں۔
مجموعی طور پر ایک گھنٹے کے دوران 15 سے 20 شہاب ثاقب نظر آسکتے ہیں۔
(بشکریہ:جیو نیوز)
بدھ, ستمبر 9, 2026
تازہ خبریں:
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
- سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
- پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
- صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
- پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا

