Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » لاہور میں سابق فوجی کی فائرنگ سے کا نسٹیبل ہلاک : پنجاب میں دفعہ 144 نافذ
اہم خبریں

لاہور میں سابق فوجی کی فائرنگ سے کا نسٹیبل ہلاک : پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

ایڈیٹرمئی 24, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
police.jpg
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

‏ لاہور : محکمہ داخلہ پنجاب نے ایک بیان میں کہا کہ صوبائی حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق چار سے زائد افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور خلاف ورزی پر مقدمہ درج کیا جائے گا۔
تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن کے معاملے پر رہنما مسلم لیگ ن عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتوں سے مشاورت کے بعد پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وہ کہتے ہیں کہ ’شر پسند عناصر کو اجازت نہیں دی جائے گی کہ قانون کو اپنے ہاتھ میں لیں۔‘
’اتحادیوں کے ساتھ بیٹھ کر فیصلہ کیا ہے کہ پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ کیا جا رہا ہے اور اس پر فوری عملدرآمد کرایا جائے۔ رات کو افسوسناک واقعہ ہوا۔ انٹیلیجنس رپورٹس ہیں کہ ان کے پاس اسلحہ ہے۔
وہ کہتے ہیں کہ ’ان کے بیانات سے واضح ہوگیا تھا کہ یہ خونی لانگ مارچ ہوگا۔ اطلاعات تھیں اسلحہ لے کر اسلام آباد کی طرف رُخ کیا جا رہا ہے۔انھوں نے سوال کیا کہ ’کس کے خلاف لانگ مارچ کرنے آ رہے ہیں؟‘
عطا تارڑ نے الزام لگایا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان ملک میں انارکی پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ ’ان کو معلوم ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات چل رہے ہیں۔ 25 مارچ کی تاریخ اس لیے رکھی گئی کہ عمران خان ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔ انا کی خاطر یہ ملک کو بھی داؤ پر لگا سکتے ہیں۔‘
’یہ افراتفری کی صورتحال پیدا کر کے امن و امان کی صورتحال پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ کمال احمد کا کیا قصور تھا؟ وہ گھر کے باہر کھڑا تھا، گھر میں داخل نہیں ہوا تھا۔‘
دریں اثنا ء لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں پولیس کے چھاپے کے دوران ایک مکان کی چھت سے فائرنگ کے نتیجے میں کانسٹیبل شہید ہوگیا جس کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چوہدری نے کہا کہ چھاپے کے دوران ساجد نا می شخص کے گھر کی چھت سے کسی نے فائر کیا جس کے نتیجے میں اہلکار کمال احمد کو سینے پر گولی لگی جس کے بعد اہلکار کو فوری اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا۔
اہلکار پر فائرنگ کے مطابق فائرنگ کے الزام میں گھر کے مالک ساجد اور اس کے بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔کانسٹیبل کی شہادت کے معاملے کی ایف آئی آر سب انسپکٹر کی مدعیت میں درج کی گئی ہے، ایف آئی آر میں دہشت گردی کی دفعہ بھی شامل کی گئی۔ایف آئی آر میں قتل، اقدام قتل،پولیس مقابلہ اور توڑ پھوڑ کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔ایف آئی آر میں شہری ساجد حسین اور اس کے بیٹےمکرم کو نامزد کیا گیا ہے۔
ایف آئی آر کے مطابق شہری ساجد کو بتایاگیا کہ کرایہ داری کے سلسلے میں سرچ آپریشن کر رہے ہیں۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق دوران سرچ آپریشن شہری ساجد حسین کے کہنے پر اس کے بیٹے مکرم نے پولیس پرفائرنگ کی، مکرم کی فائرنگ سےباہر کھڑا کانسٹیبل کمال احمد زخمی ہوا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ساجد حسین نے بھی پولیس پارٹی پر فائرنگ کی۔
ادھر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ’ایک سابق فوجی کے گھر پر پولیس نے رات کو گھسنے کی کوشش کی۔ ان کے گھر والوں نے فائرنگ کی جس سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوا۔’حقیقی آزادی مارچ کو دبانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ پنجاب کے لوگوں سے کہتا ہوں ڈٹ جائیں۔ عمران خان کی قیادت میں مارچ اسلام آباد پہنچے گا اور انھیں بہا کر لے جائے گا۔‘

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

لانگ مارچ لاہور
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوسعت اللہ خان کالم:بال مونڈھ کے مردے کا وزن گھٹانے کی کوشش
Next Article ظہور دھریجہ کا کالم:نواب صادق محمد خان عباسی کی برسی اور ان کے ورثا کا رویہ ( 24مئی یوم وفات کے موقع پر خصوصی تحریر )
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈاکٹر فخر عباس ، مریم نواز اور لاہور سے محبت : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

اگست 29, 2026

بہار گزشت : وجاہت مسعود کی جیون کہانی کا ایک باب

جولائی 25, 2026

اٹھو، اب ماٹی سے اٹھو، جاگو میرے لال ( جنگ کے گم نام ہیرو ) – وجاہت مسعود کا ناقابل اشاعت کالم

جولائی 25, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.