Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اکتوبر 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • انجینئر ممتاز احمد خان کا ’’ ممتاز نامہ ‘‘ زندگی کا سفر اور قومی شعور کی دستاویز : صائمہ نورین بخاری کا کتاب کالم
  • لہندا زبان ہے یا بولی ؟ زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • فضول خرچ بیٹے کی تمثیل :زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • خیبر پختونخوا۔۔ پی ٹی آئی ارکان کو ’’ونڈر بوائے‘‘ کی تلاش : نصرت جاوید کا کالم
  • جوتے چومنے کی سزا جوتے چاٹ کر دینے کا حکم: مظفر گڑھ میں پنچایت کا فیصلہ ، چار افراد گرفتار
  • مولانا اور خان ۔۔ قربتوں اور دوریوں کی داستان : حامد میر کا کالم
  • سعودی عرب کے دمام ایئرپورٹ اور آرامکو آئل فیلڈ پر حملے 3 افراد ہلاک 10 زخمی
  • پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت قومی انحطاط کی علامت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ملتان : یتیم بچےکو کارسےکچلنے والا ملزم تو قیر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔
  • لنگوئسٹک سروے آف انڈیا کا ایک طائرانہ جائزہ اور لہندا پنجابی تنازعہ : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » کرم قبائلی تنازع؛ گرینڈ جرگے میں ایک فریق کے ہتھیار واپس کرنے پر اعتراض، معاہدے پر ڈیڈ لاک برقرار
اہم خبریں

کرم قبائلی تنازع؛ گرینڈ جرگے میں ایک فریق کے ہتھیار واپس کرنے پر اعتراض، معاہدے پر ڈیڈ لاک برقرار

ایڈیٹردسمبر 28, 20244 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

خیبرپختونخوا ضلع کُرم میں امن و امان کے قیام کے حوالے سے مںعقدہ گرینڈ جرگہ گزشتہ روز بھی کسی فیصلے پر نہ پہنچ سکا۔
تفصیلات کے مطابق قبائلی ضلع کرم میں امن و امان کے قیام کی خاطر کوہاٹ میں منعقدہ گرینڈ جرگہ کے عمائدین تاحال کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے اور فریقین کے مابین کچھ معاملات پر ڈیڈ لاک تاحال برقرار ہے جس کے باعث گزشتہ روز بھی امن معاہدہ پر دستخط نہیں ہو سکے۔
جرگہ ممبران کی تعداد مکمل نہ ہونے کی وجہ سے گزشتہ روز بھی معاہدے پر دستخط نہیں ہو سکے۔ معاہدہ کے کئی نکات پر دونوں فریقین متعدد متفق ہیں تاہم معاہدہ میں شامل بھاری اسلحہ کو قومی مشران کے پاس جمع کرانے کی شق پر ایک فریق تحفظات کا اظہار کر رہا ہے۔
بھاری اسلحہ قومی مشران کے پاس جمع کرنے کے مطالبے پر علاقہ عمائدین سے بار بار مشاورت کے باوجود ایک فریق فیصلے پر رضا مند نہیں اور اسی شق کے باعث ڈیڈ لاک تاحال برقرار ہے۔
گزشتہ روز کمشنر کوہاٹ معتصم باللہ شاہ کی قیادت میں کوہاٹ فورٹ میں ہونے والے جرگے میں مختلف نکات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
حکومتی موقف کے مطابق جرگہ ممبران پر واضح کیا گیا کہ جب تک بھاری اسلحہ موجود ہے روڈ کھولنے کا رسک نہیں لیا جا سکتا۔ جرگے میں ایک فریق کی جانب سے مطالبہ کیا گیا کہ اسلحہ دونوں جانب سے حکومت کے پاس جمع کرایا جائے۔ ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر ہی عمل کیا جائے جس پر مشاورت کا عمل جاری ہے۔ حکومتی عہدیداروں نے جرگہ ممبران کو مطلع کیا کہ ضلع بھر میں ہیلی کاپٹر سروس اری ہے، انتظامیہ، ہیلی کاپٹر سروس کے ذریعے ادویات اور دیگر سامان ضلع کُرم پہنچا رہی ہے۔
اس موقع پر مشیر صحت احتشام علی کا کہنا تھا کہ پاراچنار ڈی ایچ کیو میں 13 دسمبر سے لیکر اب تک 16 ہزار سے زائد مریضوں کو علاج اور ادویات فراہم کی گئی ہے۔
کُرم میں ادویات کی سپلائی کے ساتھ ساتھ تمام مراکز صحت میں صحت کی سہولیات بروقت فراہم کی جارہی ہیں اپر کرم کے ڈی ایچ کیو پارا چنار سمیت تمام بی ایچ یوز میں ادویات کی وافر مقدار موجود ہے پارا چنار ڈی ایچ کیو میں اب تک تاریخ کی سب سے زیادہ او پی ڈی ریکارڈ کی گئی ہے مریضوں میں کافی تعداد بچوں اور خواتین کی ہےجو لوگ اسپتال پہنچ نہیں سکتے انہیں او پی ڈی چٹ پر گھر میں ہی ادویات پہنچائی جارہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پیر کے روز شوگر کے مریضوں کیلئے انسولین اور دیگر ادویات روانہ کی جائیں گی بچوں کیلئے ڈائپرز تک بھجوا چکے ہیں جب تک راستے کھُل نہیں جاتے ادویات کی سپلائی جاری رہے گی.بگن میں بھی شھریوں نے روڈ بلاک کر رکھا ھے جبکہ پارہ چنار میں سخت سردی کے باوجود نویں روز بھی راستوں کی بندش کے خلاف دھرنا جاری ھے
(بشکریہ:ایکسپریس نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اسلحہ خیبرپختونخوا ضلع کُرم کرم قبائلی تنازع
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکراچی میں خلع کیسز دائر کرنے کی تعداد دگنا ہوگئی
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : تحریک انصاف کے خلاف پاک فوج کا ’اعلان جنگ ‘
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

خیبرپختونخوا : سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 خوارج مارے گئے

مئی 3, 2025

پنجاب، خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی

اپریل 16, 2025

خیبرپختونخوا میں بھی مینڈیٹ عوامی نہیں یہ بھی بنایا گیا مینڈیٹ ہے: فضل الرحمان

مارچ 22, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • انجینئر ممتاز احمد خان کا ’’ ممتاز نامہ ‘‘ زندگی کا سفر اور قومی شعور کی دستاویز : صائمہ نورین بخاری کا کتاب کالم اکتوبر 24, 2026
  • لہندا زبان ہے یا بولی ؟ زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم اکتوبر 24, 2026
  • فضول خرچ بیٹے کی تمثیل :زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم اکتوبر 23, 2026
  • خیبر پختونخوا۔۔ پی ٹی آئی ارکان کو ’’ونڈر بوائے‘‘ کی تلاش : نصرت جاوید کا کالم اکتوبر 23, 2026
  • جوتے چومنے کی سزا جوتے چاٹ کر دینے کا حکم: مظفر گڑھ میں پنچایت کا فیصلہ ، چار افراد گرفتار اکتوبر 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.