Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
  • پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » خیبرپختونخوا: ضلع کرم میں مسلسل آٹھویں روز بھی جھڑپیں جاری، مزید 5 افراد ہلاک
اہم خبریں

خیبرپختونخوا: ضلع کرم میں مسلسل آٹھویں روز بھی جھڑپیں جاری، مزید 5 افراد ہلاک

ایڈیٹرستمبر 27, 20249 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
firing dead bodies
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں حریف قبائل کے درمیان مسلسل آٹھ روز سے جاری جھڑپوں کے دوران فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید 5 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔
ہسپتال کے ایک عہدیدار کے مطابق فائرنگ کا سلسلہ آٹھویں بھی جاری رہا جس سے اب تک جھڑپوں میں مجموعی طور پر 46 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 96 افراد زخمی ہیں۔
پولیس اور ہسپتال ذرائع نے گزشتہ ہفتے ڈان کو بتایا تھا کہ ان جھڑپوں کا آغاز اس وقت ہوا جب اپر کرم کے بوشہرہ قبائل نے احمد زئی قبائل کی زمینوں پر بنکرز بنانا شروع کر دیے تھے۔
ذرائع کے مطابق بدھ کو بالشخیل، سدہ، خر ویلی، پیوار، مقبل اور دیگر علاقوں میں ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
کرم ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال ( ڈی ایچ کیو) کے ڈاکٹر قیصر عباس بنگش نے ڈان ڈاٹ کام کو ان تازہ جھڑپوں میں ہونے والی ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔
سابق وفاقی وزیر ساجد طوری نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مسلح جھڑپوں سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں پرامید ہے صورتحال جلد بہتر ہوجائے گی۔
دوسری جانب مجلس وحدت مسلمین ( ایم ڈبلیو ایم) کے پارلیمانی رہنما انجینئر حمید حسین نے امن و امان کے قیام میں ناکامی پر پاراچنار پریس کلب کے سامنے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف احتجاج کیا۔
دریں اثنا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک روز قبل کہا تھا کہ صوبہ میں خاص طور پر جنوبی اضلاع میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کیے جارہے ہیں۔
انہوں نے کہا تھا کہ صوبہ کے جنوبی اضلاع میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہونے کے بعد مزید چوکیوں کو پولیس کے حوالہ کیا جائے گا، تاہم اس سے قبل پولیس کی صلاحیتیوں میں اضافہ کرنے کی ضرورت ہے۔
وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ کرم کے قبائلی اضلاع میں جاری حالیہ تنازع کا تعلق کچھ گروپس سے ہے اور صوبائی حکومت اس مسئلے کو پرامن طریقے سے حل کرنے کے لیے اقدامات کررہی ہے۔
علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ میر علی کے علاقے میں رہنے والے لوگوں کو معاوضہ فراہم کیا جائے گا اور مویشی مارکیٹ کی تعمیر نو کے بعد رہائشیوں کے حوالہ کیا جائے گا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

خیبرپختونخوا ہلاک
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleالیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا وضاحتی فیصلہ چیلنج کردیا
Next Article ’ڈاکٹر شاہنواز کو نہ صرف جعلی مقابلے میں مارا گیا بلکہ لاش بھیچ کی موجودگی میں جلائی گئی‘: تحقیقاتی رپورٹ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ائیر انڈیا کا مسافر طیارہ احمد آباد میں گرکر تباہ، 100 سے زائد افراد ہلاک

جون 12, 2025

خیبرپختونخوا : سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 خوارج مارے گئے

مئی 3, 2025

پنجاب، خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی

اپریل 16, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 7, 2026
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا ستمبر 6, 2026
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 6, 2026
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 6, 2026
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات ستمبر 5, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.