Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » عمران کا نظریہ صرف و زارت عظمیٰ کے لیے ؟ چنگی گل / کاشف رفیق
اختصاریئے

عمران کا نظریہ صرف و زارت عظمیٰ کے لیے ؟ چنگی گل / کاشف رفیق

ایڈیٹرجولائی 10, 20183 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
kashif rafiq
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

تحریک انصاف کی بنیاد ایک کرپٹ طرز حکومت، ناانصافی، بدمعاشی، بدیانتی،بدعہدی
کےخلاف رکھی گئی اس تحریک کی پیدائش سے جوبن تک یہی نعرےلگائے گئے کہ “کرپٹ نظام نامنظور’’جبکہ ‘‘نیا پاکستان منظور’’مطلب کرپٹ نظام کےحامی اور آلہ کاروں کےخلاف جدوجہدکا عَلم اُٹھاناہے جو کہ پاکستان جیسے ملک میں آسان نہیں تھااس تحریک نے ایک نسل کواس لڑائی میں جھونکا گھروں،گلی محلوں،رشتہ داروں
بچوں اور والدین کو آپس میں اختلافات کا شکار کردیا۔۔ایسا شعور اُبھارا کہ تحریک
انصاف سے اختلاف کرنیوالوں کوطعنے،بہتان اور لعن طعن برداشت کرنا پڑتی تھی۔
2013 کے انتخابات میں بیساکھیوں کے سہارے،ویل چئیر دوڑاتے ہوئے لوگ بلے کے نشان پر مہر لگانے کے لیے خودبخود نکلے۔۔ووٹ ڈالنے کے بعد نتائج میں صرف عمران خان کو وزیراعظم سننا چاہتے تھے مگر ایسا نہیں ہوا۔۔۔اور دھاندلی کا
ڈھنڈورا پیٹا گیا اس کے بعد دھرنے اور مسائل ہی مسائل تھے۔۔۔لیکن 2013کے انتخابات میں ایک جوش اور ولولہ تھاجس کو مہا خوبصورتی سے کپتان نے اپنےساتھ لگائے رکھا اور 2018 کے انتخابات میں ٹکٹوں کی لالچ میں لوگوں کو استعمال کیے رکھا، اس وقت ملک میں ایسی سیاسی ہوا بنا دی گئی ہے کہ تحریک انصاف کو اگلی حکومتی پارٹی بنا کر پیش کیا جا رہا ہے لیکن انتخابی مہم میں وہ 2013 کا جوش اور
جذبہ نہیں،اس کی وجہ صرف ایک ہے کہ جس نسل نے بائیس سال کرپٹ نظام اور اُن کے حامی ،آلہ کاروں کےخلاف جدوجہد کی آج وہی سب کپتان سے دورہیں الیکٹیبلز کے سہاروں پر وزارت عظمیٰ تک پہنچنے والے عمران خان نے بےرحمی سے
اپنے مخلص لوگوں کو نظر انداز کیاجس کی دلیل صرف یہ ہے کہ ‘‘پاور میں آکر نظام بدلا جاسکتا ہے’جس لیے الیکشن لڑنے کے گروؤں کو ساتھ ملاکر ٹکٹ دئیے ۔۔اس ایک دلیل نے عمران خان کی نااہلی کو برے طریقے سے بے نقاب کردیا۔۔۔اگر پاور میں آنے کے لیے کرپٹ نظام کے حامیوں ،آلہ کاروں کی ضرورت تھی تو22سال کرپشن کے خلاف جہاد کا نعرہ کیوں لگایا گیا؟اگر نظام حکومت میں آکر ہی
تبدیل کرنا تھا تو اس کا ادراک 22 سال بعد ہی کیوں ہوا؟کیوں 22 سال لوگوں کو نیا پاکستان بنانے کا جھانسہ دیا؟جن کرپٹ لوگوں کے خلاف تحریکی لوگ تن،من
دھن سے لڑتے رہے وہ کس منہ سے بلے کے لیے ن لیگ،پیپلزپارٹی سے آئےہوئے دودھ کے دُھلے امیدواروں کے لیے ووٹ مانگیں؟عمران خان صاحب تسلیم کریں کہ نئے پاکستان کا نظریہ،جدوجہد،درباروں کی حاضریاں اور سیاسی کہانیوں کا
مقصد صرف وزارتِ عظمیٰ کی کُرسی ہے!حضور جس کرسی کے لیے آپ بیتاب ہیں وہ دراصل کسی اور کے کنٹرول میں ہے منہ،ہاتھ اور زبان آپکی ہوگی مگر احکامات کسی اور کے ہونگے۔۔پھر آپ نظریے کی طرف پلٹیں گے مگر دیر ہوچکی ہوگی!!

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleآ گئے لبیک والے ، چھا گئے لبیک والے ۔۔ عمار غضنفر
Next Article ملتان مرا رومان : یادیں ( 2 ) ۔۔ رضی الدین رضی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم

ستمبر 10, 2026

مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم

ستمبر 9, 2026

پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 9, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.