Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » لاہور قلندرز قلندز سے گونج اٹھا : کراچی کنگز کو شکست کے ونگز ۔۔ عمران عثمانی
عمران عثمانی

لاہور قلندرز قلندز سے گونج اٹھا : کراچی کنگز کو شکست کے ونگز ۔۔ عمران عثمانی

ایڈیٹرمارچ 8, 20205 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
lahore qalandar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : قذافی سٹیڈیم لاہور میں بین ڈنک نے 40 گیندوں پر 99 رنز کی برق رفتار اننگز کھیل کر قلندرز کو اہم کامیابی دلادی۔لاہور قلندرز ،قلندرز سے گونج اٹھا۔ اس فتح سے قلندرز فائنل 4 کی ریس میں بدستور شامل ہے۔
قلندرز نے بین ڈنک اور سہیل اختر کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت 188 رنز کا ہدف آخری اوور کی پہلی گیند پر حاصل کرلیا۔کراچی کنگز کے اوپنر شرجیل خان ایک بار پھرحریف باؤلرزپر اپنی دھاک بٹھانے میں ناکام رہے۔ وہ 5 رنز بناکر آؤٹ ہوئے تو انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے ایلکس ہیلز نے 48 گیندوں پر 80 رنز بناکر مدد دی۔بابراعظم38 اور چیڈوک والٹن 45 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔کراچی کنگز نے مقررہ 20اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنائے۔ لاہور قلندرز کے معاذ خان نے دو اورسلمان ارشاد نے ایک وکٹ حاصل کی۔
مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کا ٹاپ آرڈر ایک بار پھرمیزبان ٹیم کو مستحکم آغاز فراہم کرنے میں ناکام رہا۔ فخر زمان صفر اور محمد حفیظ 16 رنزبناکر آؤٹ ہوئے۔8.2 اوورز میں 50 رنز پر ابتدائی 2وکٹیں گنوانے کے بعد کپتان سہیل اخترنے بین ڈنک کے ہمراہ جارحانہ انداز اپنایا۔ بین ڈنک نے نوجوان اسپنر عمر خان کو 2 اوورز میں 4چھکے لگانے کے بعد تجربہ کار سپنر عماد وسیم کو ایک اوور میں 3 چھکے اور چوکا جڑ کر میچ میں سنسنی پھیلا دی۔دونوں کھلاڑیوں نے 65 گیندوں پر 140 رنز کی ناقابل شکست شراکت قائم کرکے میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔ بین ڈنک نے 40گیندوں پر 99 اور سہیل اختر نے 46 گیندوں پر 68 رنز کی دھواں دھار ناقابل شکست اننگز کھیلیں۔ پی ایس ایل تاریخ میں یہ تیسری وکٹ کی سب سے بہترین پارٹنرشپ ہے۔میچ میں 12 چھکوں اور 3چوکوں کی مد د سے 99رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے پر بین ڈنک کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

لاہور قلندرز پی ایس ایل 5 کراچی کنگز کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleتمیم اقبال ، بنگلہ دیش ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان: پہلا امتحان دور ە پاکستان ۔۔عمران عثمانی
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : عورت مارچ ، برقع پوش مرد اور حیا والوں کی بے حیائی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ

ستمبر 12, 2026

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 24, 2026
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 24, 2026
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم ستمبر 24, 2026
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.