Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » کرکٹ کے بڑوں کی اہم بیٹھک، کرکٹر کا پب بیکری شاپ میں تبدیل،چکن شاپ ڈاکٹرزکےنام : عمران عثمانی کا ون ڈے راؤنڈ اپ
عمران عثمانی

کرکٹ کے بڑوں کی اہم بیٹھک، کرکٹر کا پب بیکری شاپ میں تبدیل،چکن شاپ ڈاکٹرزکےنام : عمران عثمانی کا ون ڈے راؤنڈ اپ

ایڈیٹرمارچ 24, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
cricket
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

انگلینڈ میں بھی دیگر ممالک کی طرح کورونا وائرس پھیلتا جارہا ہے. خوف وہراس اور پریشانی کے ایام میں ہر ایک اپنا کردار ادا کرنے کی کوشش میں ہے. ایسی ہی ایک کوشش میں پب (شراب خانہ)جنرل سٹور وبیکری میں تبدیل ہوگیا ہے.
انگلینڈ کے مشہور کرکٹر سٹورٹ برا ڈ نے لیسٹر شائر میں موجود اپنے پب کو گروسری سٹور میں تبدیل کردیا ہے،اسکی تیاری اتنی تیزی میں ہوئ کہ پیر کی شام اسے عوام کیلئے کھول دیا گیا. سٹورٹ براڈ نے یہ فیصلہ اپنے پارٹنرز کے ساتھ مل کر کیا ہے. انگلینڈ میں کورونا کی وجہ سے پب بھی بند ہورہے ہیں. ایسے میں براڈ کہتے ہیں کہ شاپ بند ہونے سے بہتر عوام کی خد مت ہے. علاقے کے لوگوں کو رعایتی نرخ پر گھر کے کچن سے متعلق تمام اشیا کی فراہمی یقینی بنانا مشن ہوگا اور ساتھ ہی افراد کو بے روزگار ہونے سے بچانا بھی ترجیح ہے.
**پروٹیز کرکٹر ڈیل اسٹین کا کیریئر تمام**
جنوبی افریقا کرکٹ بورڈ نے 2020-21کیلئے کرکٹر ز سنٹرل کنٹر یکٹ کی فہرست جاری کردی.حال ہی میں اسلام آباد یونائیٹڈ کیلئے چند میچ کھیلنے والے ڈیل اسٹین کو لسٹ سے نکال دیا گیا ہے حالانکہ وہ محدود اوور ز کرکٹ کیلئے دستیاب ہیں انکے ساتھ ہی ریٹائر ہونے والے ہاشم آملہ اور ویرون فلینڈر بھی کنٹریکٹ سے باہر ہوگئے. اسی سیزن میں ڈیبیو کرنے والے لیفٹ آرم پیسر بیورن ہینڈرکس وہ اکلوتے خوش قسمت ہیں جو نئے کھلاڑی کے طور پر کنٹریکٹ پانے میں کامیاب ہوئے.دلچسپ بات یہ ہے کہ حال ہی میں کپتانی سے برطرف کئے جانے والے فاف ڈوپلیسی بھی کنٹریکٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں.
**انگلش کرکٹ حکام کی چالاکی، 100 بالز کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کے ساتھ ہاتھ **
انگلش کرکٹ حکام نے بڑی دور کی سوچی،اس سال کے نئے فارمیٹ 100 بالز ایونٹ کا کنٹریکٹ فارم بڑی ہوشیاری سے تیار کیا،دنیا بھر کے کرکٹر ز نے اس پر دستخط کردیئے. عمومی طور پر معاوضے کیلئے کرکٹر کی دستیابی ضروری ہوتی ہے اسکے بعد میچ ہوں نہ ہوں. پلیئر معاوضہ لے اڑتے ہیں لیکن 100 بالز ایونٹ کے کنٹریکٹ کی شق 16.4 میں واضح ہے کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کسی بھی وجہ سے اگر ایونٹ ملتوی کرتا ہے تو پلیئرز کو معاوضہ نہیں ملے گا .
چنانچہ تصویر واضح ہے کہ کورو نا وائرس کی وجہ 100 بالز اگر ایونٹ ملتوی یا منسوخ ہوا تو کرکٹرز بھاری معاوضوں سے محروم ہوجائیں گے.
**آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل مشکوک**
کورونا وائرس کی وجہ سے پہلے آئ سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے انعقاد پر یقینی شکوک کے بادل منڈلارہے ہیں. جمعہ کو آئی سی سی بورڈ میٹنگ ویڈیو کانفرنس پر ہورہی ہے جس میں اس سمیت بہت اہم معاملات پر بحث ہوگی. ورلڈ ٹی 20 جو اکتوبر میں آسٹریلیا میں ہوگا، اس پربھی تفصیلی بحث ہوگی لیکن اس وقت تک کورونا وائرس کے اثرات رہے تو ہاف درجن سیریز متاثر ہونگی، اس سے براڈ کاسٹرز بھی بری طرح تنگ ہونگے اسلئے قوی امکان ہے کہ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل تاخیر کا شکار ہوگا. اجلاس میں کچھ غیر متوقع فیصلے متوقع ہیں.
**روی بوپارا کی چکن شاپ سے ڈاکٹرز کی معاونت**
سابق انگلش کرکٹر روی بوپارا نے اپنی چکن شاپ کورونا کا علاج کرنے والے ہیلته ڈاکٹر ز کیلئے مختص کردی. وہ چکن سے لدے این ایچ ایس سٹاف کے پاس پہنچ گئے. اپنےہیروز کو سلام پیش کیا اور غیر معینہ وقت تک خدمت جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے.

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاویدکا تجزیہ۔۔کورونا کے موسم میں کامل لاک ڈاؤن کا سوال
Next Article معروف برینڈ ماریہ بی کا مالک کورونا وائرس پھیلانے کے الزام میں گرفتار
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی

ستمبر 12, 2026

پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟

ستمبر 12, 2026

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.