Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 13, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » عمران خان کی ایک اور چوری پکڑی گئی : پی ٹی وی سپورٹس کے ٹھیکوں میں‌اربوں‌کے گھپلے
اہم خبریں

عمران خان کی ایک اور چوری پکڑی گئی : پی ٹی وی سپورٹس کے ٹھیکوں میں‌اربوں‌کے گھپلے

ایڈیٹرمئی 9, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد :پی ٹی وی اسپورٹس کے ٹھیکوں میں اربوں روپے من پسندکمپنیوں کو دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔محکمانہ فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کے مطابق من پسند کمپنیوں کوخلاف ضابطہ ٹھیکے دیے گئے، من پسند پارٹیوں کے ٹیکس بھی معاف کیے گئے، قومی خزانے اور خسارے کا شکار پی ٹی وی کو اربوں روپے کا نقصان ہوا۔
پی ایس ایل نشریاتی حقوق کیس: عدالت میں اے آروائی، پی ٹی وی کی ملی بھگت کا بھانڈا پھوٹ گیا
تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے براہ راست حکم پر غیرقانونی کام کیے گئے، پی ٹی وی اسپورٹس کے ٹھیکے دینے کے وقت وزیر اطلاعات فواد چوہدری تھے۔
ذرائع کے مطابق اربوں روپےکے نقصان، قاعدے قانون کی خلاف ورزیوں پرکارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کاکہنا ہے کہ پی ایس ایل 7، 8 اور ورلڈکپ کے ٹھیکوں میں مالی اور قانونی جرائم کا ارتکاب کیا گیا، پیپرا رولز، پی ٹی وی بورڈ کے قواعد و ضوابط کی دھجیاں اڑائی گئیں، ٹھیکوں کی بولی کا عمل نقائص سے بھرپور اور غیر شفاف تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جائز بولیاں دینے والوں کو غیر شفاف طریقے سے دانستہ طور پر مسابقتی عمل سے باہر کیا گیا۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ مشکوک، مینوپلیٹڈ طریقہ کار اپنانے سے پی ٹی وی کو بھاری مالی نقصانات ہوئے،تمام کمپنیوں کو مقابلےکا منصفانہ ماحول فراہم نہیں ہوا، اس عمل سے پی ٹی وی کو بھاری مالی نقصانات ہوئے۔
ذرائع کے مطابق قواعد کے برعکس پی ٹی وی اسپورٹس کے کنٹریکٹس دینے اور اربوں روپے کی ادائیگیوں پر قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے، ایف آئی اے نے فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ سمیت دیگر اہم شواہد اور ریکارڈ حاصل کرلیا ہے، ایف آئی اے نے پی ایس ایل کے ٹھیکوں کا ریکارڈ بھی حاصل کرلیا ہے۔
( بشکریہ : جیو نیوز )‌

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پی ٹی وی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان : انڈیکس میں 100 پوائنٹس کی کمی
Next Article رضی الدین رضی کا کالم ”مرے پر نہ باندھو “ : ڈاکٹر غزالہ خاکوانی کی آخری پرواز
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

آسکرز، پی ٹی وی ایوارڈز اور شجاعت ہاشمی : یاسر پیرزادہ کا کالم

مارچ 18, 2026

توجہ کا باعث بنا عشرت فاطمہ کا پیغام :حقیقت کیا ہے ؟ ۔۔ ۔ نصرت جاوید کا کالم

جنوری 16, 2026

پی ٹی وی ہراسانی کیس : سابق جنرل مینیجر ملتان شفقت عباس کو تنزلی کی سزا ۔۔ ایک سال تک ترقی کے لیے نا اہل

اگست 25, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم ستمبر 13, 2026
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ ستمبر 12, 2026
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.