Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پی ٹی وی ہراسانی کیس : سابق جنرل مینیجر ملتان شفقت عباس کو تنزلی کی سزا ۔۔ ایک سال تک ترقی کے لیے نا اہل
جہان نسواں / فنون لطیفہ

پی ٹی وی ہراسانی کیس : سابق جنرل مینیجر ملتان شفقت عباس کو تنزلی کی سزا ۔۔ ایک سال تک ترقی کے لیے نا اہل

ایڈیٹراگست 25, 202487 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
With Rs2.72b loss, PTV earning more from utility bills than ads news at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : پی ٹی وی ملتان مرکز کے سابق جنرل مینجر ملک شفقت عباس کو خاتون اینکر کو ہراساں کرنے پر ایک درجہ تنزلی کی سزا سنادی گئی ہے اور وہ ایک سال تک ترقی کے اہل بھی نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق چند ماہ پہلے پی ٹی وی ملتان مرکز کے جنرل مینجر کا عہدہ سنبھالنے والے شفقت عباس ملک پر ایک خاتون اینکر نے ہراسانی کا الزام لگایا تھا۔ الزام ثابت ہونے پر پی ٹی وی انتظامیہ نے انہیں ایک سکیل تنزلی کی سزا سنا دی ہے جبکہ انہیں ایک سال تک کسی بھی ترقی کے لئے بھی نااہل قرار دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شفقت عباس ملک اپنی سزا کی معافی اور خاتون اینکر سے صلح کے لئے ملتان کے اہم ترین سیاسی خانوادے کی اہم شخصیت کی سفارش اور ملتان کے بعض صحافیوں کی مدد کے لئے بھی کوششیں کر رہے ہیں جن میں تاحال ان کو کامیابی نہیں ملی۔
واضح ہو کہ شفقت عباس کو اسی ماہ ہراسانی کے الزام میں ان کے عہدے سے معطل کرکے دفتر میں ان کے داخلے پر بھی پابندی عائد کردی گئی تھی ۔ شفقت عباس ملک شعبہ کرنٹ افئیرز کے بھی سربراہ تھے۔ پی ٹی وی کی اینکر ماہ جبیں کھاکھی نے ان پر ہراسانی کاالزام عائد کیا تھا ۔ ماہ جبیں کھاکھی ریڈیو پاکستان ملتان سے وابستہ عابد کھاکھی کی بیٹی ہیں اور گزشتہ کچھ عرصہ سے پی ٹی وی ملتان مرکز سے کرنٹ افئیرز کے ایک روڈ شو کی میزبانی کر رہی تھیں۔ الیکشن 2024 سے پہلے شفقت عباس ملک کی کاوشوں سے ماہ جبیں کھاکھی انتخابات سے متعلق نشریات کے لئے بھی کوارڈینیٹر تعینات کیا گیا تھا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پی ٹی وی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleریلوے ملازمین کی چھانٹی شروع : 17میں سے ساڑھے 5 ہزار اسامیاں ختم
Next Article راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلادیش کی تاریخی فتح، پاکستان کو 10وکٹوں سے شکست
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

آسکرز، پی ٹی وی ایوارڈز اور شجاعت ہاشمی : یاسر پیرزادہ کا کالم

مارچ 18, 2026

توجہ کا باعث بنا عشرت فاطمہ کا پیغام :حقیقت کیا ہے ؟ ۔۔ ۔ نصرت جاوید کا کالم

جنوری 16, 2026

یونس چشتی ، شفقت عباس ملک کی جگہ پی ٹی وی ملتان کے نئے جنرل مینیجر تعینات

جولائی 27, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.