کوئٹہ : بلوچستان میں سرکاری ملازمین کی تادم مرگ بھوک ہڑتال کو ایک ہفتہ ہو گیا تاہم ان کے مسائل حل نہیں کیے جا سکے ۔
بلوچستان بھر میں سرکاری جونيئر اساتذہ 9ویں گریڈ اور 14ویں گریڈ پر کام کررہے ہیں جب کہ پنجاب، کے پی کے اور سندھ میں ان کا سکیل 14 اور 16 ہے ۔ اس زیادتی کے خلاف بلوچستان میں اساتذہ تادم مرگ بھوک ہڑتال پر ہیں۔ آج صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاج بھی کیا گیا ہے۔ اساتذہ کا مطالبہ ہے کہ انہیں بھی باقی صوبوں کی طرح اپ گریڈ کیا جائے ۔
بدھ, ستمبر 23, 2026
تازہ خبریں:
- جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
- امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
- نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
- دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
- پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
- دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
- الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
- اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
- ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم

