Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » حریم طارق کی ڈائری :روشن آنکھوں سے کاجل بہہ گیاہے
اختصاریئے

حریم طارق کی ڈائری :روشن آنکھوں سے کاجل بہہ گیاہے

ایڈیٹردسمبر 21, 202334 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
weeping eyes
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اس کی بڑی بڑی آنکھوں میں دودھ جیسی سفید پردوں پر سیاہ ہنس کی مانند پتلیاں ادھر سے ادھر تیرتی تھیں۔۔۔۔وہ چپ بھی رہتی تو آنکھیں باتیں کرتی تھیں ۔۔۔روشن چمکدار آنکھوں میں سیاہ کاجل کے ڈورے سفید کاغذ پر لگاۓ حاشیے کی مانند آنکھوں کی ہئيت اور کیفیت دونوں کو خوبصورت بناتے تھے۔۔۔کوئی اور سنگھار کرے نہ کرے کاجل آنکھوں سے جدا نہیں ہوتا تھا۔۔۔
یہ ان دنوں کی بات ہے جب دل اور سر پر اماں ابا کا ہاتھ ہوتا تھا۔۔۔اماں نے ہی تو ”سنت ہے آنکھیں بڑی لگتی ہیں بھلی لگتی ہیں“ کہہ کر ان کو سجایا تھا اور اللہ سلامت رکھے ابا کو جن کی محبت ملاوٹ سے پاک اور احساس سے بھرپور تھی کہ آنکھیں کاجل سمیت شرارتوں سے بھرپور رہیں۔۔۔لیکن پھر زندگی نے اچانک رخ بدلا۔۔۔۔کالے بادلوں نے روشن دن کو ڈھانپ لیا اور خوب برسے۔۔۔اتنا برسے کہ سب رنگ بہہ گئے۔۔۔اس کے ابا اچانک دنیا سے کیا گئے۔۔وہ اور اماں دو ہو کر بھی اکیلے رہ گئے۔۔۔ابا کی روح کو اطمینان رہے اس کو بے جوڑ رشتے کے بوجھ سے باندھ کر رخصت کر دیا گيا۔۔۔اس کے ناتواں ذہن پر یکے بعد دیگرے ایسے افتاد پڑے کہ آنسوؤ ں کی لڑياں بھی ٹوٹ ٹوٹ گئيں ۔۔۔وہ کاجل جو اپنی جگہ سے ہلتا نہ تھا اب سیل رواں کے باعث ٹھہرتا نہیں تھا۔۔۔۔
19 سال کی یہ پیاری سی لڑکی ہمارے پاس آئی تو اس کی خوبصورت آنکھوں اور ان کے کناروں سے مٹے مٹے اور باہر کی جانب ذرا بھر کو پھیلے کاجل نے دل کو عجیب انداز میں جھنجھوڑا۔۔۔۔اس کی کہانی جانی تو آنکھ میں کچھ چلا گيا ہے کا بہانہ کر کے آنسو صاف کیا اور شکر بھی کہ ذاتی وجوہات کے باعث میں خود ان سیاہیوں سے پرہیز کرتی ہوں۔۔۔کمسن لڑکی اپنی کم عمری اور مناسب خيال کی کمی کی وجہ سے ساتویں ماہ میں اپنے بچے کو دنیا میں آنے سے پہلے کھو چکی ہے۔۔۔اور اس کے سینے میں ان غموں کا بوجھ اتنا زيادہ تھا کہ اس بوجھ سے سینا پیپ والے پانی سے بھر چکا تھا۔۔۔۔کچھ کوششیں ہیں کچھ دعائيں ہیں۔۔۔اللہ سب کے کاجل ان کی آنکھوں میں ٹھہرے رہیں اور کسی کاجل کو زمانے کی سختی مٹا نہ سکے۔۔۔کوئی غم ان کو آنسو بنا کر بہا نہ سکے ۔۔۔۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleثاقب چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر دستی بم سے حملہ
Next Article عطا ء الحق قاسمی کا کالم:دو ہزار سال پرانا اچھرہ!
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم

ستمبر 10, 2026

مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم

ستمبر 9, 2026

پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 9, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.