Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, نومبر 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں : پاکستانی خلاباز ذیشان علی نے تاریخ رقم کر دی
  • ریاض کی سب سے بلند عمارت پر حوثیوں کا حملہ : 11 افراد زخمی
  • ریاستی حصار میں ہوں، مجھے لاہور میں وکلا سے خطاب کرنے نہیں دیا گیا: مولانا فضل الرحمان
  • مہنگی بخشش کا طریقہ اور بونہافر کی کہانی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • حسین نقی : آزادی صحافت اور انسانی حقوق کی توانا آواز خاموش ہو گئی
  • پاکستان میں نظام کیسے ’ری سیٹ‘ ہوسکتا ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ’ری سیٹ‘ کی بھول بھلیوں میں الجھائی گئی پاکستانی قوم : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلاول صاحب ! آئین کمزور کرکے پارلیمنٹ مضبوط کیسے ہوگی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نقشے سے باہر کا آدمی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • نئے صوبے اور سندھ اسمبلی کا احترام : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » اسلام آباد:حکومت کا حاجیوں کو ایک لاکھ 52 ہزار روپے تک واپس کرنے کا اعلانa
اہم خبریں

اسلام آباد:حکومت کا حاجیوں کو ایک لاکھ 52 ہزار روپے تک واپس کرنے کا اعلانa

ایڈیٹرجولائی 28, 202310 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد:حکومت نے سرکاری اسکیم کے تحت حج کرنے والے عازمین کو ایک لاکھ 52 ہزار روپے واپس کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے وزیر سینیٹر محمد طلحہ محمود نے ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ سرکاری اسکیم کے تحت حج کرنے والوں کو جانوروں کی قربانی کی مد میں لاگت کی بچت کے طور پر 55 ہزار روپے پہلے ہی واپس مل چکے ہیں۔
سینیٹر محمود نے کہا کہ لاگت کی بچت کے مؤثر اقدامات کی وجہ سے عازمین حج کو ان کے حج اخراجات کی جزوی رقم واپس ملے گی۔
انہوں نے کہا کہ سرکاری اسکیم کے عازمین کو فی کس اضافی 97 ہزار روپے کے ساتھ پیر سے مالی معاوضہ ملنا شروع ہوگا
وفاقی وزیر نے کہا کہ جن لوگوں کو مدینہ میں رہائش کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ان کو ایک لاکھ 10 ہزار روپے واپس کیے جائیں گے اور جن لوگوں کو مشائر ٹرین استعمال کرنے کا موقع نہیں ملا انہیں ایک لاکھ 18 ہزار روپے واپس کیے جائیں گے۔
مزید برآں جن عازمین کو مدینہ کے مرکزی مقامات سے دور رہنا پڑا اور ٹرین سروس تک رسائی حاصل کرنے سے قاصر تھے انہیں ایک لاکھ 32 ہزار روپے بطور معاوضہ ملے گا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کے حج پیکج کے تحت حاجیوں کو ادائیگیوں کے لیے تقریباً ساڑھے 16 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں اور یہ رقم عازمین کو ان کے متعلقہ بینک اکاؤنٹس میں مل جائے گی۔
سینیٹر طلحہ محمود نے مقدس مقامات پر توسیعی منصوبوں اور لاجسٹک چیلنجز کے باوجود عازمین کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کی کامیاب کوششوں کو اجاگر کرتے ہوئے بعد از حج اعداد و شمار بھی جاری کیے۔
اعداد و شمار کے مطابق 78 فیصد عازمین کو مدینہ منورہ کے قرب و جوار میں جگہ دی گئی۔
مذہبی مقامات تک آسانی سے رسائی کو یقینی بنایا گیا جبکہ 63 فیصد زائرین کو منیٰ جانے کے لیے مشاعر ٹرین کی سہولت فراہم کی گئی اور 47 فیصد نے پرانے منیٰ میں قیام کیا۔
وفاقی وزیر نے سیکریٹری ڈاکٹر آفتاب اکبر درانی اور ڈائریکٹر جنرل حج عبدالوہاب سومرو کی کارکردگی کو سراہا۔
انہوں نے کہا کہ حج 2024 کی تیاریاں پہلے ہی شروع ہو چکی ہیں اور وزارت نے آئندہ سال کے لیے ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین کا قومی کوٹہ حاصل کر لیا ہے۔
انہوں نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ حج کے اخراجات کو قسطوں میں ادا کیا جائے گا اور عازمین کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے حکومت کے زیر اہتمام دو حج پیکج دستیاب ہوں گے۔
(بشکریہ:ڈان نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

# Hajj hajj2023 حاجی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleملک بھر میں بارشوں سے سیلابی صورتِ حال، سڑکیں بہنے اور لینڈ سلائیڈنگ سے رابطہ سڑکیں بند
Next Article اسلام آباد:مدت پوری ہونے سے 48 گھنٹے قبل اسمبلی کو تحلیل کردیا جائے گا، وزیر داخلہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نجی اسکیم کےتحت حاجیوں کے بروقت انتظامات اور سعودی پالیسی فالو نہ کرنے پر وزیراعظم کا نوٹس

اپریل 5, 2025

رواں سال پرائیویٹ حج کیلئے سب سے مہنگے اور سستے پیکج کی رقم مقرر

اپریل 3, 2023

عازمین حجاج کی سہولت:سعودی عرب نے58ممالک کیلئے آن لائن رجسٹریشن شروع کردی

فروری 17, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں : پاکستانی خلاباز ذیشان علی نے تاریخ رقم کر دی نومبر 26, 2026
  • ریاض کی سب سے بلند عمارت پر حوثیوں کا حملہ : 11 افراد زخمی نومبر 25, 2026
  • ریاستی حصار میں ہوں، مجھے لاہور میں وکلا سے خطاب کرنے نہیں دیا گیا: مولانا فضل الرحمان نومبر 24, 2026
  • مہنگی بخشش کا طریقہ اور بونہافر کی کہانی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم نومبر 22, 2026
  • حسین نقی : آزادی صحافت اور انسانی حقوق کی توانا آواز خاموش ہو گئی نومبر 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.