وفاقی حکومت نے بلوچستان میں تمام دہشت گرد تنظیموں کو فتنتہ الہندوستان کا نام دے دیا۔
وزارت داخلہ نے بلوچستان میں دہشت گرد تنظیموں کو فتنتہ الہندوستان کا نام دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث تمام تنظیمیں فتنتہ الہندوستان کہلائی جائیں گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق یہ نام ان دہشت گرد تنظیموں کے اصل نظریے، عزائم اور مقاصد کو اجاگر کرتا ہے۔
(بشکریہ:جیونیوز)
حکومت نے بلوچستان میں تمام دہشتگرد تنظیموں کو ’فتنتہ الہندوستان‘ کا نام دے دیا
ایڈیٹر2 Views
Previous Articleکوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق
Next Article حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا

